صدر ایردوان کی ٹوئٹر، ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک إيلون مسک سے ملاقات
صدر اردگان نے انہیں الیکٹرک کار ٹیسلا کی ساتویں فیکٹری ترکیہ میں قائم کرنے پیشکش بھی کی، صدر ایردوآن نے کہا “ڈیجیٹل ترکیہ” کے بعد اب جدید ٹیکنالوجی تعلیم سے آراستہ ترک نوجوانوں کی بڑی ہنر مند افرادی قوت دستیاب ہے
Visited 2 times, 1 visit(s) today