آشوب چشم کے باعث تعلیمی ادارے یکم اکتوبر تک بند رہیں گے۔
اس سلسلے میں جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب بھر میں تمام غیررسمی تعلیمی ادارے بھی 28 ستمبر تا یکم اکتوبر بند رہیں گے۔
ان غیر رسمی اسکولوں میں بی ای سی ایس، این سی ایچ ڈی اور دیگر ادارے شامل ہیں۔
Visited 3 times, 1 visit(s) today