89 کلوگرام منشیات برآمد، 3 خواتین سمیت 10 ملزمان گرفتار۔اے این ایف۔
ترجمان کے مطابق سپر ہائی پر جامشورو کے قریب کار سے 54 کلو گرام چرس برآمد ہوئی، دورانِ کارروائی شکارپور کے رہائشی ملزم کو موقع پر گرفتار کر لیا گیا۔
دوسری جانب وندر کے قریب کارروائی کے دوران 2 خواتین سمیت کراچی کے رہائشی 5 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، ملزمان کے سفری بیگز اور سامان سے 18 کلو گرام چرس برآمد ہوئی
Visited 1 times, 1 visit(s) today