سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو اینٹی کرپشن ٹیم نے بنی گالہ سے گرفتار کرلیا ہے
انہیں تھانہ بنی گالہ منتقل کردیا گیا ہے ۔اینٹی کرپشن ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اسد قیصر گجو خان میڈیکل کالج صوابی، کے پی کے کے لیے طبی آلات کی خریداری سے متعلق کرپشن کیس میں نامزد ہیں اور انکوائری کے بعد انھیں گرفتار کیا گیا ہے؛ محسن بیگ
سماجی رابطے کی ویب سئیٹ x پر خبر دیتے ھوئی ، محسن بیگ نے بتایا کہ اسد قیصر کو انٹی کرپشن ٹیم نے گرفتار کر لیا ھے
Visited 3 times, 1 visit(s) today