اسموگ سے بڑھتی بیماریاں: محکمۂ صحت پنجاب
محکمۂ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں اسموگ کے باعث مختلف بیماریوں کے 62 ہزار231 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
محکمۂ صحت پنجاب نے بتایا ہے کہ صوبے بھر میں رواں سال اب تک اسموگ سے متاثر ہو کر بیمار ہونے والے افراد کی تعداد 2 کروڑ 11 لاکھ 86 ہزار 723 ہو چکی ہے۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today