قومی کرکٹر نسیم شاہ کے انسٹاگرام فالوور کی تعداد ۱ ملین ہو گئی۔

افغانستان کے خلاف میچ کے آخری اوور میں دو تاریخی چھکے لگانے کے بعد سے فاسٹ بالر نسیم شاہ سوشل میڈیا پر چھائے ہوئے ہیں اور انسٹاگرام پر انکے فالوورز کی تعداد ۱ ملین تک جا پہنچی ہیں ۔ انہوں نے اپنے مداحوں کے ساتھ صرف ۲۱۳ پوسٹ ھی شئیر کی ہیں۔

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in