فلوریڈا میں طوفان
امریکا کی ریاست فلوریڈا میں آندھی اور طوفان سے کم سے کم 17 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
طوفان کی شدت انتہائی زیادہ ھونے کی وجہ سے خدشہ ظاھر کیا جا رھا ھے کہ اموات کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے۔
Visited 2 times, 1 visit(s) today