ڈالر 16 پیسے سستا ہونے کے بعد 220 روپے 25 پیسے کا ہو گیا
امریکی ڈالر گزشتہ روز سے ایک بار پھر آہستہ آہستہ اپنی قدر کھونے لگا ہے جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے سستا ہونے کے بعد 220 روپے 25 پیسے کا ہو گیا ہے
Visited 1 times, 1 visit(s) today