بختاور بھٹو زرداری نے دونوں بیٹوں کی تصویر شیئر کردی
سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے اپنے دونوں بیٹوں کی تصویر شیئر کی ہے۔بختاور بھٹو زرداری اپنے دونوں بیٹوں کے انسٹاگرام اکاؤنٹس خود چلاتی ہیں۔بختاور بھٹو زرداری اور اُن کے شوہر محمود چوہدری کی جانب سے اپنے بیٹوں کے اکاؤنٹس پر اُن کی نئی تصویر شیئر کی گئی ہے۔اس تصویر میں بختاور بھٹو کا بڑا بیٹا، میر سجاول کا بڑا بھائی، چھوٹے بھائی کے جھولے کے پاس کھڑا ہے جبکہ میر سجاول سو رہا ہے اور اُس کا چہرہ دوسری جانب ہے۔
Visited 2 times, 1 visit(s) today