سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 59 ہزار 600 روپے ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 343 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 36 ہزار 831 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 17 ڈالر اضافے سے 1756 ڈالر فی اونس ہے۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today