کرسٹیانو رونالڈو کا جنوبی کوریا کے کھلاڑی کے ساتھ جھگڑا

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا فیفا ورلڈ کپ کے میچ میں جنوبی کوریا کے کھلاڑی کے ساتھ جھگڑا ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو کا کہنا ہے کہ جنوبی کوریا کے کھلاڑی کے ساتھ اس وقت تلخ کلامی ہوئی جب اس نے سبسٹی ٹیوٹ کے طور پر جلد گراؤنڈ سے باہر نہ جانے پر مجھ پر تنقید کی۔رپورٹس کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو میچ کے 65 ویں منٹ میں گراؤنڈ میں اپنے متبادل کھلاڑی کو بھیجے جانے پر ناراض نظر آئے۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in