رنویر سنگھ کے بعد پاکستانی ماڈل ایمل خان کا نازیبا فوٹو شوٹ کرنے پر تنقید کا سامنا
بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کے بعد اب پاکستانی ماڈل نے بھی برہنہ فوٹ شوٹ کروایا ہے جس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا ہے۔رواں ماہ جولائی میں بالی ووڈ سپر اسٹاررنویر سنگھ نے ایک میگزین کے سرورق کیلیے نازیبا فوٹ شوٹ کروایا تھا ۔ اب پاکستانی ماڈل ایمل خان نے رنویر سنگھ کی طرح نازیبا فوٹو شوٹ کروایا ہے جس پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ایمل خان کی تصاویر سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر فوٹوگرافر احسن خان شیئر کیں تاہم اب تک یہ بات سامنے نہیں آسکی کہ اس فوٹو شوٹ کا دراصل مقصد کیا تھا۔تصویر میں ماڈل کو کرسی پر بیٹھے دیکھا جاسکتا ہے جس میں انہوں نے کوئی کپڑے نہیں پہنے ہیں ۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today