ڈالر 226 روپے کا ہوگیا
پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج صبح سے ہی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 36 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 226 روپے پر فروخت ہورہا ہے۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today