سونے کا بھاؤ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ملک میں سونے کا بھاؤ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 950 روپے کا اضافہ ہوا جو بڑھ کر ایک لاکھ 88 ہزار 150 روپے ہوگیا۔خیال رہے کہ یہ ملک میں فی تولہ سونے کا بلند ترین بھاؤ ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 814 روپے اضافے سے ایک لاکھ 61 ہزار 308 روپے ہے۔عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ تین ڈالر کم ہو کر ایک ہزار 924 ڈالر فی اونس ہے۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in