پاکستان نے پہلی اننگز میں تیز ترین سنچری کا ریکارڈ بنا دیا۔

عبداللہ شفیق اور شان مسعود نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 100 رنز 16.4 اوورز میں ہی مکمل کر لئے۔رواں صدی میں کبھی گرین کیپس نے کسی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں اتنی برق رفتاری سے سنچری کا سنگ میل عبور نہیں کیا، شان مسعود نے 44 اور عبداللہ شفیق نے 49 گیندوں پر مکمل ہوئی ۔

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in