شادی میں شرکت کے لئے ثانیہ مرزا ادے پور پہنچ گئیں۔

ثانیہ مرزا نے اپنی انسٹا گرام کی اسٹوری پر پرینیتی چوپڑا کے ہمراہ اپنی ایک تصویر بھی شیئر کی ہے۔

اس تصویر میں پرینیتی چوپڑا ثانیہ مرزا کو زور سے جپھی ڈالے نظر آ رہی ہیں۔

سابق بھارتی ٹینس اسٹار نے پرینیتی چوپڑا کو شادی کی مبارک باد دیتے ہوئے لکھا ہے کہ آپ کو ایک بڑی جپھی دینے کی باری اب میری ہے

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in