تازہ ترین2585 Videos

انفارمیشن کو سمجھیں ؛ سچ ہی کامیابی کا راستہ ھے

نیویارک کے ہیلتھ میئر نے کل ایک بیان میں کہا ہے کہ سوشل میڈیا نفسیاتی بیماریوں کی جڑ ہے- سوشل میڈیا ایسے رجہانات کی پرورش کر رھا ہے جو معاشروں کو دیمک کی طرح کھا رھیں ہیں –سوشل میڈیا اور جھوٹ کاتال میل بربادی کا بہترین نسخہ ہے- معاشرے، گروہ، ریاستیں ، دنیا سب سی […]

Theory of Complex issues

‏انفارمیشن وہ پیمانہ جو کسی بھی مسئلے کے ممکنہ متبادل حل کو ڈھونڈنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے-انفارمیشن کی اصطلاع دنیا کو سمجھنے کی بنیادی اکائی ہے کیونکہ اس کو استعمال کر کے آپ کسی ایک فزیکل سسٹم کے دوسرے فزیکل سسٹم سے باہمی بات چیت کرنے کی صلاحیت کی پیمائش کرتے ہیں-‏کوئی بھی […]

کیا کرنا چاھیے؟

کسی بھی نظام سے مستفید ہونے والوں کو کم کرتے جایئں وہ نظام سکڑتا جائے گا- عالمی شہرت یافتہ کتاب ” قومیں کیوں فیل ھوتی ہیں” کا مرکزی خیال یہی ہے- کتاب میں دو الفاظ ” extractive” اور “inclusive” کا ذکر مصنف بار بار کرتے ہیں- مطلب عوام کو فائدہ دینے والا نظام، عوام کو […]

‏ووٹ اور برادری

ہلکا پھلکا تجزیہ‏ووٹ اور ادھار کوئی بھی خوشی سے نہیں مانگتا- دونوں ضرورتمند ہوتے ہیں -غریب کو ادھار پیٹ کی بھوک مٹانے کے لئے چاہئیے- امیدوار کو طاقت کا ٹیکہ چاہیے-‏ووٹروں کی چھوٹی چھوٹی خوشیاں ہوتی ہیں جو وہ الیکشن کے لئے سنبھال کے رکھ چھوڑتے ہیں- ہمارے ہاں رُسنے(ناراض) کا بہت رواج ہے- خاص […]

“قیصرمسعُودجعفری”۰۰۰۰کا”بُقراتی کالم”۰۰۰۰۰۰۰۰۰!!

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰آج بُدھ،17جنوری،2024،حیدرآباد(سندھ) سے مُنسلک”فروُغِ علم” میں سرگرداں،ایک ایسے مُجاہد ،جناب مرزا عابد عباس،کا۰۰۰۰۰۰۰!“یوُمِ وفات”(برسی)کا دن ہے، جنھوُں نے ساری عُمر”علم” کے چراغ روُشن کرنے میں گُزار دیئے،چوُنکہ،مرزا عابد عباس”شہرِعلم” اور،“درِعلم” سے وابستہ تھے،تو اُنہوُں نے،اپنے بچّوں کو “اعلیٰ علم” دینے کیلئے کوُئ کسر نہ اُٹھا رکھی تھی،سندھکے دوُسرے بڑے شہر حیدرآباد،میںآپ نے”درس و تدریس”کے کام […]

‏Forward Defense Strategy

آج نیویارک ٹائم میں ایک آرٹیکل چھپا ہے کہ جس کا مفہوم ہے “غزہ سے پاکستان تک کے تنازعات میں ایران کیوں ھر جگہ کیوں نظڑ آتا ہے”؟ آرٹیکل لکھنے والے الاحسن لکھتے ہیں کہ ایرانی رہنماؤں نے “آگے کی دفاعی حکمت عملی “-” forward defense strategy” کی پالیسی اپنا رکھی ہے- یعنی کہ کہ […]

گلوبل آرڈر

ایران – بھارت کے اچھے تعلقات ہیں – روس بھی ایران کا دوست ہے اور روس کے بھارت سے بھی بہتر تعلقات ہیں- ایران کی شام سے دوستی بھی ہے اور ایراق سے بھی –ترکی نے کبھی کوئی وضاحت نہیں کی کہ کس کا خاص دوست ھے اور کس کا عام –چین کی بھارت سے […]

ہندوستان- ایران کے بڑھتے تعلقات

ایک تجزیہصرف دو دن پہلے ہندوستان کے وزیر خارجہ جئے شنکر نے ایران کا دورہ کیا اور باضابطہ طور پر کہا کہ علاقائی رابطے ہندوستان ایران تعلقات کا ایک اہم ستون رہا ہے، اور قدرتی طور پر آج کی بات چیت کے ایجنڈے میں نمایاں تھا۔ وسطی ایشیا، افغانستان اور یوریشیا کی منڈیوں تک رسائی […]

مصیبت کے خلاف ہمت

پیپلن، ایک کتاب ہر ایک کو پڑھنی چاہیے۔ یہ مشہور ناول ہے جو ہنری چارری (1906 – 1973) کی حقیقی کہانی پر مبنی ہے جو قتل کے مجرم تھے۔ یہ تمام تر مشکلات کے خلاف ہمت کا ثبوت ہے۔ وہ 14 سال (26 اکتوبر 1931 سے 18 اکتوبر 1945) تک جیل میں رہے۔ آخر کار […]