تازہ ترین2585 Videos

مالم جبہ میں دو روزہ سنو بورڈنگ چیمپین شپ اختتام پذیر

مالم جبہ میں جاری دو روزہ نیشنل سکی اور سنو بورڈنگ چیمپین شپ کا اختتام پزیر۔اس سال چیمپین شپ میں 100 سے زیادہ کھلاڑیوں بشمول غیر ملکی کھلاڑیوں نے بھی حصہ لیا۔ خیبر پختونخوا کے عوام نے چیمپین شپ کے انعقاد کو سراہا اور مستقبل میں بھی کھیلوں کے انعقاد پر بھی زور دیا۔

پیاز کا استعمال خون میں شوگر کی مقدارکو کنٹرول کر سکتا ہے،ماہرین

ذیابیطس ٹائپ ٹو یا بلڈ شوگر کاعلاج صرف ایک عام سبزی سےممکن ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ سبزی خون میں شوگر کو 50 فیصد تک کم کر سکتی ہے۔پاکستان میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد تقریباً 3 کروڑ 30 لاکھ سے زائد ہے جن میں سے لاکھوں مریض روزانہ ادویات لینے اور انسولین لگانے پر […]

پی ایس ایل8، اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے چوتھے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی ۔ کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز بنائے۔جواب میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے مطلوبہ ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل […]

صدر جوبائیڈن امریکہ میں فائرنگ واقعات پر چیخ اٹھے

امریکی صدر جوبائیڈن ملک میں آئے دن فائرنگ کے واقعات اور اس میں ہونے والے جانی نقصان سے تنگ آگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ریاست مسی سپی میں فائرنگ سے 6افراد کی ہلاکت کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن نے بیان جاری کیا ہے۔امریکی صدر نے کہا کہ اس سال 48دنوں میں کم از کم 73بڑے فائرنگ […]

جینیلیا ڈی سوزا کی10 سال بعد بڑی اسکرین پر واپسی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جینیلیا ڈی سوزا 10 سال بعد بڑی اسکرین پر واپسی کے لیے تیار ہیں۔جینیلیا ڈی سوزا نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو میں اپنے کیرئیر میں طویل وقفہ لینے کی وجہ بتادی ہے۔اُنہوں نے کہا کہ فلم کے بارے میں اچھے رویوز سننے سے حوصلہ افزائی ہوتی ہے، اس […]

والد چھوٹی چھوٹی باتوں پر تمام بہن بھائیوں اور والدہ کو مارا پیٹا کرتے تھے،عرفی جاوید

بھارتی ٹیلی ویژن کی اداکارہ اور سوشل میڈیا پر متحرک عرفی جاوید نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے والد انتہائی سخت مزاج اور غصیلی طعبیت کے مالک تھے، جس کے باعث ان کا بچپن بہت مشکل اور تلخ گزرا۔ اپنے عجیب و غریب فیشن کے انداز اور لباس کی وجہ سے معروف اداکارہ نے […]

صارفین ہوشیار!اب واٹس ایپ سٹیٹس کو بھی رپورٹ کیا جاسکے گا

واٹس ایپ صارفین کے لیے ایسا فیچر تیار کرلیا گیا ہے جس کے ذریعے اب صارفین کے سٹیٹس کو بھی رپورٹ کیا جاسکے گا۔ واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین سوشل میسجنگ ایپ میں سے ایک ہے۔ دنیا بھر میں اس کے ایک ارب سے زائد صارفین ہیں، اپنے صارفین کے لیے واٹس ایپ میں […]

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 2300 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 7 ہزار 900 ہو گئی ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 1973 روپے اضافے سے ایک […]

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا صارفین نے پی ڈی ایم کو سبق سکھانے کا انوکھا طریقہ نکال لیا

پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا صارفین نے حکمران اتحاد پی ڈی ایم کو سبق سکھانے کیلئے انوکھا طریقہ نکال لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا پر سرکردہ کارکنان نے پی ڈی ایم سے بدلہ لینے کیلئے سیاسی رہنماؤں اور ان کے حمایتی صحافیوں کی ٹویٹس پر کمنٹس، رپلائیز اور شیئر […]

انڈے کی زردی اور مونالیزا کی دلکش مسکراہٹ

ایک نئ تحقیق کے مطابق عالمگیر شہرت کے مالک لئیو نارڈو ونسی نے مونالیزا کی پیٹنگ میں پروٹین کا استعمال کیا تھا- ماھرین کا خیال ہے بڑے بڑے آرٹسٹ جیسا کہ لیونارڈو اور سیندرو بوٹیسیلی رنگوں کو شوخ اور پختہ کرنے کے لئے انڈے کی زردی کا استعمال کرتے تھے-