تازہ ترین2585 Videos

پینٹاگان کے باہر دھماکے کی جعلی تصویر وائرل

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پنٹاگون میں ہونے والے دھماکے کی ایک جعلی تصویر وائرل ہورہی ہے اور اسکی وجہ سے منڈیوں میں 10منٹ تک مندی رہی ہے کہ اے آئی کیسے معاشروں کیلئےمسائل پیدا کر سکتی ہے۔ یہ ویڈیو جس کے بارے میں ماہرین کا خیال ہے کہ یہ مصنوعی ذہانت کا نتیجہ ہے اور یہ […]

گرمیوں میں فالسہ اور اس کے شربت کے صحت پر حیران کُن فوائد

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) گرمیاں پریشان کن تو ہوتی ہیں مگر، اگر اس میں موسمِ گرما کی سوغات کھٹے میٹھے پھل فالسے کا استعمال کر لیا جائے تو یہ ناصرف فرحت بخش بلکہ لذیذ بھی بن جاتی ہیں جبکہ فالسے کے شربت کی ٹھنڈی تاثیر گرمی بھلانے پر مجبور کردیتی ہے۔غذائی ماہرین کے مطابق فالسے […]

بات چیت کرنا چاہتا ہوں تاکہ معلوم ہوسکے یہ سوچ کیا رہے ہیں، عمران خان

راولپنڈی (ویب ڈیسک )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ بات چیت کرنا چاہتا ہوں تاکہ معلوم ہوسکے یہ سوچ کیا رہے ہیں، مجھے قائل کرلیں یہ سب پاکستان کیلئے درست ہیں تو متفق ہوجاؤں گا۔برطانوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پارٹی چھوڑ کر […]

بلوچستان، مختلف اضلاع میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، کوئٹہ، سبی اور لورالائی ڈیرہ غازی خان قومی شاہراہوں پر سیلابی صورتحال ہے اور تباہ ہونے والے پل کی مرمت نہ ہونے کی وجہ سے ٹریفک کی روانی معطل ہوگئی۔  پی ڈی ایم اے نے 25 اور 26 جولائی کو صوبے کے […]

پیٹرول کی قیمت میں 19 روپے 95 پیسے اضافہ کردیا گیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 19 روپے 95 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے 90 پیسے کا اضافہ کر دیا۔ پیٹرول کی قیمت19روپے 95 پیسے اضافے سے 272 روپے 95 پیسے ہو گئی جبکہ ڈیزل کی قیمت 19روپے 90 پیسے اضافے سے نئی قیمت 273 روپے 40 پیسے ہو گئی۔ پیٹرولیم […]

آفیشل سیکرٹ ایکٹ بل سینیٹ میں دوبارہ پیش، ترمیم منظور کرلی گئی

حکومت اور اپوزیشن کی اعتراض کردہ شقیں واپس لیے جانے کے بعد آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیم کیساتھ سینیٹ میں دوبارہ پیش کردیا گیا اور ترمیم منظور کرلی گئی۔ وزير قانون اعظم نذیر تارڑ نے ایوان کو بتایا کہ اعتراض دو باتوں پر تھا کہ گرفتاری کا اختیار بغیر وارنٹ کے ایجنسیوں کو دیا گیا تھا، […]

ڈیزل پر چلنے والے زرعی ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کا کام شروع۔

وفاقی حکومت نے ڈیزل پر چلنے والے ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کے فیز ون پر کام شروع کر دیا ہے ۔ 377 ارب روپے مالیت کا یہ پروجیکٹ تین سال میں مکمل ہو گا۔منصوبہ زرعی انقلاب سکیم کا حصہ ھے۔ اس منصوبے کے تحت رجسٹرڈ کسانوں کو سولر پینل کیلے مالی اور تکنیکی […]

11 ارب روپے کے سرمائے سے اسٹاک مارکیٹ میں تیزی آگئی

کراچی: پاکستانی اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ روز معمولی اضافہ دیکھا گیا، حالانکہ ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں نے حصص کی فروخت کا دباؤ محسوس کیا۔ بدھ کو کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس میں 82 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جو 45508 پوائنٹس سے 45590 پوائنٹس تک بڑھ گیا۔ 30 انڈیکس 17 پوائنٹس کے اضافے […]

سندھ میں غیر قانونی معاشی سرگرمیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری

گزشتہ چند دنوں سے سندھ میں میں غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف پاک رینجرز اور پولیس کی مسلسل کاروائیاں جاری کراچی میں غیر قانونی واٹر ہائیڈرنٹس کے خلاف مہم کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی سپلائی لائین کو محفوظ بنانے کے لئے پاکستان رینجرز کا آپریشن واٹر بورڈ کے اشتراک سے پاکستان […]

پاکستانی مصور کو سودی ولی عہد کی طرف سےعمرے کے ٹکٹ کا تحفہ۔

پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی تصویر بنانے والے پاکستانی مصور عمر جرال کو عمرے کا ٹکٹ تحفے میں دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق 33 سالہ عمر جرال دماغی فالج (سی پی) میں مبتلا ہیں اور وہ دوسروں سے بات چیت کے […]