تازہ ترین2585 Videos

انٹربنک میں ڈالر 14 روپے سستا ہوگیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )گزشتہ 2 روز تاریخی اڑان بھرنے کے بعد امریکی ڈالر آج تیزی سے نیچے آیا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 14 روپےسستا ہونے کے بعد 284 روپے 90 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔گزشتہ روز ڈالر تاریخی پرواز کر تے ہوئے 298 روپے 93 پیسے پر بند ہوا تھا۔

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور صدر عرب امارات کا ٹیلیفونک رابطہ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور امارات کے صدر شیخ محمد بن زید نے دو طرفہ دفاعی تعلقات اور فوجی تعاون […]

حکومت کا کرپٹو کرنسی کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )حکومت نے کرپٹو کرنسی کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس ضمن میں کرپٹو کرنسی کی روک تھام کے لیے انٹرنیٹ سے کرپٹو کرنسی سروس بند کی جائے گی۔ سینیٹ کمیٹی برائے خزانہ میں کیا فیصلہ ہوا؟ سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی کمیٹی […]

عفت عمر کی نئی وائرل تصویروں پر انٹرنیٹ صارفین کی تنقید

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستانی سابقہ اداکارہ، ماڈل و میزبان عفت عمر کے مختصر لباس پر انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے خوب تنقید کی جا رہی ہے۔ میزبان عفت عمر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر چند تصویریں اپلوڈ کی ہیں۔ اداکارہ کو ان تصویروں میں امریکی ریاست ٹیکساس میں سیر سپاٹے کرتے اور دوستوں […]

شادی پر میڈیا کی توجہ ثانیہ مرزا کی وجہ سے ملی، شعیب ملک

راولپنڈی(نیوز ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ شادی کے موقع پر تمام توجہ ثانیہ مرزا کی وجہ سے ملی۔نجی چینل کے پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے سابق کپتان شعیب ملک نے نجی زندگی، اہلیہ ، بیٹے اور کرکٹ کے حوالے سے کھل کر بات کی۔ایک سوال کے جواب […]

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی طلبہ اور شہدا کے بچوں سے ملاقات

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) یومِ تکریمِ شہدائے پاکستان پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اسکول کے بچوں سے غیر رسمی ملاقات کی۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے شہداء کے بچوں سے بھی ملاقات کی۔جنرل عاصم منیر نے اسکولز اور شہداء کے بچوں کے سر پر دستِ شفقت رکھا۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ […]

ٹویٹر ٹاپ ٹرینڈز

Today’s Top Twitter Trending Pakistan topics are Cheapest, Urine, #PTIWillWin, #میں_کلاں_ہی_کافی_آں, Qadir Patel. TweetAnd hottest Twitter Trends Pakistan right now are #PTIWillWin, #میں_کلاں_ہی_کافی_آں, Qadir Patel, Shubman Gill, Cheapest. Tweet TwitterTrends TopTrends

انٹربینک میں امریکی ڈالر مزید مہنگا

راولپنڈی (ویب ڈیسک ) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 38 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 285 روپے 80 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر […]

انڈین حکومت نے باسمتی چاول کی ایکسپورٹ پر پابندی لگا دی، پاکستانی چاول کی مانگ میں اضافہ۔

حالیہ سیلاب کی صورتحال کی وجہ سے بھارت میں چاول کی قلت اور قیمت میں ممکن اضافے کے پیشِ نظر بھارتی حکومت نے باسمتی چاول کی ایکسپورٹ پر پابندی لگا دی ہیں جسکی وجہ سے عالمی منڈی میں چاول کی قیمت نہ صرف اضافہ ہوا ھے بلکہ خریدار پاکستانی باسمتی چاول کی مانگ میں اضافہ […]

چینی صدر کے پاکستان کی حمایت میں بیان پر بےحد مشکور ہوں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے سی پیک کی تکمیل کے 10 سال مکمل ہونے پر چینی صدر کے پاکستان کی حمایت میں بیان پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اس حوالے سے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام کی فلاح و بہبود اور سی پیک کو مثالی منصوبہ بنانا ان کے عزم کا عکاس […]