تازہ ترین2585 Videos

 افریقی ممالک میں نئی وبا نے پنجے گاڑھنا شروع کردئیے

کورونا، لال بخار کے بعد افریقی ممالک میں نئی وبا نے پنجے گاڑھنا شروع کردئیے ہیں، نائیجریا میں صورت حال خوفناک ہونے لگی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مغربی افریقی ممالک میں خنّاق کی وبا تیزی سے پھیلنا شروع ہوگئی ہے، صرف نائیجیریا میں ہیں چالیس افراد موت کے منہ میں چلے گئے ہیں۔نائیجیریا […]

 اکشے کمار نے 3 منٹ میں سب سے زیادہ سیلفیاں لینے کا عالمی ریکارڈ بنا لیا

بالی ووڈ اسٹار اکشے کمار نے اپنی نئی فلم ’سیلفی‘ کی ریلیز سے پہلے 3 منٹ میں سب سے زیادہ سیلفیاں لینے کا عالمی ریکارڈ بنا لیا۔آج ممبئی میں ایک تقریب کے دوران اکشے نے مداحوں کے ساتھ 184 سیلفیاں لیں۔انہوں نے اس کامیاب تقریب کی چند جھلکیاں بھی شیئر کیں اور اپنے گنیز ورلڈ […]

 ایس ایل 8: پشاور زلمی کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں میچ میں ملتان سلطانز کیخلاف پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کپتان بابر اعظم نے ملتان میں ٹاس جیتنے کے بعد بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس بولرز اچھے ہیں، پچ بولرز کے لئے مددگار ثابت ہوگی۔ملتان سلطانز کے کپتان محمد […]

 بچوں میں اسمارٹ فون کا زیادہ استعمال تعلیمی قابلیت اور جذباتی شخصیت کے لیے تباہ کن قرار

تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ بچپن میں اسکرینوں کے سامنے زیادہ وقت گزارنے اور 9 سال کی عمر میں ناقص دماغی افعال کے درمیان تعلق موجود ہے۔تحقیق کے مطابق اسکرینوں کے سامنے زیادہ وقت گزارنے سے منصوبہ بندی کرنے، توجہ مرکوز کرنے، ہدایات کو یاد رکھنے اور ایک سے دوسرے کام کے درمیان آسانی […]

 چیونگ گم چبانا صحت  کے لیے مفید قرار

آپ نے وزن کم کرنے کے بہت سے نسخے آزمائیں ہوں گے اور بہت سے مشورے بھی حاصل کیے ہوں گے لیکن جاپانی محققوں کا خیال ہے کہ وزن کم کرنا اتنا ہی آسان ہے جتنا چیونگ گم چباتے ہوئے پیدل چلنا۔طبی ماہرین کا ماننا ہے کہ چیونگم ہماری صحت کے اس وقت اچھی ہوسکتی […]

 نیٹ فلکس نے دنیا کے 30 ممالک میں اپنی ماہانہ فیس کم کر دی

مشہور اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس نے دنیا کے 30 ممالک میں اپنی ماہانہ فیس کم کر دی۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نیٹ فلکس نے مارکیٹ میں حریف کمپنیوں سے بڑھتے ہوئے مقابلے کے پیشِ نظر مزید صارفین کو راغب کرنے کے لیے دنیا کے 30 سے ​​زائد ممالک میں اپنی ماہانہ فیس کم […]

‘گدر 2’ کا ٹریلر جاری، تارا سنگھ ایک بار پھر اپنے خاندان کا دفاع کریں گے۔

سنی دیول کی فلم ’گدر 2‘ کے آفیشل ٹریلر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ بہت سے انتظار کے بعد سیکوئل کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے اور مداح تارا سنگھ کے طور پر سنی دیول کے طاقتور کردار کو دیکھنے کے لیے بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں۔

‘محمد عامر نے سرف نہیں چاکلیٹ کھائی ہے’ سوشل میڈیا پر طوفان کے بعد وہاب ریاض نے تصویر شیئر کردی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان کی جانب سے نیوزی لینڈ کو شکست دینے کے بعد محمد عامر اور وہاب ریاض نے خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دے دیا۔پاکستانی کرکٹر وہاب ریاض نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ لوگ محمد عامر سے متعلق باتیں […]

’’عید الفطر‘‘ کے روایتی پکوان

عید کا موقع تو ہوتا ہی خوشیاں بانٹنے کے لیے ہے، اس دن چار سو خوشیوں کے رنگ بکھرے ہوئے ہوتے ہیں، کہیں منہدی کی خوشبو، کہیں چوڑیوں کی کھنکھناہٹ، تو کہیں زرق برس ملبوسات اور عید کے خاص الخاص پکوان ،شیر خورمے اور سویوں کی بھینی بھینی خوشبو پھیلی ہوئی ہوتی ہے۔ مرد، خواتین، […]

’پٹھان‘ بلاک بسٹر فلم بن گئی، 7 دن میں 634 کروڑ روپے کا بزنس

بالی ووڈ بلاک بسٹر فلم ’پٹھان‘ نے صرف 7 دن میں ملکی اور عالمی باکس آفس پر 634 کروڑ روپے کا بزنس کرلیا۔فلم 25 جنوری کو ریلیز ہوئی تھی جس کے بعد مستقل نئے ریکارڈ قائم کر رہی ہے۔تجارتی تجزیہ کار ترن آدرش نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ’پٹھان‘ ہندی سنیما کی تاریخ میں […]