تازہ ترین2585 Videos

افغانستان سے آنے والے پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئ۔

کراچی کے 1 اور پشاور کے 1 ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ کراچی کے ضلع وسطی اور جنوبی کے 1، 1 جبکہ شرقی کے 2 نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمۂ صحت کے مطابق پشاور میں حیات آباد اور ناڑے خار کے ماحولیاتی نمونوں میں بھی پولیو وائرس […]

وزیراعظم آج سعودی عرب کے 2 روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے

سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف 24 اکتوبر 2022 سے ریاض کا سرکاری دورہ کریں گے۔ دارلحکومت ریاض میں اپنے قیام کے دوران وزیراعظم سعودی ولی عہد سے ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی شعبے میں کثیر جہتی تعاون کو […]

فینٹیسی فلم ’سلمبر لینڈ‘18 نومبر کو نیٹ فلکس پر ریلیز کی جائےگی

ہالی ووڈ کی فینٹیسی فلم’سلمبر لینڈ‘18 نومبر کو نیٹ فلکس پر ریلیز کی جائےگی۔فلم میں دکھایا گیا ہے کہ ڈریم ورلڈ میں داخل ہونے کے بعد ایک بچی کی موجیں لگ جاتی ہیں،بچی کو سلمبرلینڈ کے خوابوں کی دنیا کا ایک خفیہ نقشہ معلوم ہوتا ہے اور ایک سنکی ڈاکو کی مدد سے وہ خوابوں […]

آئیے سوچیں…

عتیق الرحمان سوشل میڈیا پر مس انفارمیشن کا بڑھتا ھوا رجحان ملک کے لئے بہت نقصان دہ ہے- سوشل میڈیا عوامی رائے پر اثر انداز ہو رہاہے- عوام تک سچی خبر نھیں پہنچ رہیپچھلے چند ماہ سے پاک فوج پر دشنام طرازی اور بے جا تنقید میں کچھ خاص سیاسی گروپوں کے سوشل میڈیا نے […]

فلپائن: منیلا میں بچی کی پیدائش کے بعد دنیا کی آبادی 8 ارب ہوگئی

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دنیا کی آبادی 8 ارب تک پہنچ چکی ہے جو کہ 11 برس قبل 7 ارب تھی، منیلا میں پیدا ہونے والی بچی کو علامتی طور پر 8 ارب واں بچہ قرار دیا گیا۔ 20 ویں صدی کے وسط میں آبادی میں تیزی سے اضافہ ہوا تاہم آبادی بڑھنے […]

بابر اعظم کیلئے نیا شاندار ‘بلا’ تیار، انگلش برانڈ نے ویڈیو جاری کر دی

دنیا کے بہترین بلے بازوں میں سے ایک پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے لیے انگلینڈ کے معروف اسپورٹس برانڈ نے نیا بلا تیار کیا ہے،گرے نکولس نامی معروف برانڈ کی جانب سے ٹوئٹر پر گزشتہ روز ویڈیو شیئر کی گئی جس میں بابر اعظم کے لیے تیار ہونے والے شاندار بلے کو […]

باقاعدگی سے بادام کھائیں اور وزن گھٹائیں

اگرچہ وزن کم کرنا ایک مشکل عمل اور دیرینہ عمل ہوتا ہے لیکن اسے بالراست طریقے سے بھوک کم کرکے ضرور قابو کیا جاسکتا ہے۔ اس ضمن میں ایک مطالعہ کیا گیا ہے جس میں بادام کی افادیت سامنے آئی ہے۔ یونیورسٹی آف ساؤتھ آسٹریلیا کے مطابق بادام کی 30 سے 50 گرام مقدار کھانے […]

جی ایچ کیو میں پاک فوج میں کمان تبدیلی کی تقریب

جی ایچ کیوراولپنڈی میں یادگار شہدا پر حاضری کی تقریب، جنرل قمر جاوید باجوہ اور جنرل عاصم منیر نے یاد گارشہدا پر حاضری دی۔جنرل قمر جاوید باجوہ اور جنرل عاصم منیر نے یاد گارشہدا پر پھول بھی چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔

بلوچستان میں مزید 10لاکھ سے زائد افراد کے غربت کا شکار ہونے کا خدشہ

صوبے میں سیلاب کے باعث مجموعی طور پر 890ارب روپے مالیت کے نقصانات ہوئے ، بحالی کے لیے 491ارب روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے، رپورٹ سیلاب سے متاثرہ بلوچستان میں مزید 10لاکھ سے زائد افراد کے غربت کا شکار ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے،وفاقی حکومت نے بلوچستان میں مون سون بارشوں اور […]

کترینہ کیف اور وکی کوشل کو شادی کے بندھن میں بندھے ایک سال مکمل

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل کو شادی کے بندھن میں بندھے ایک سال ہوگیا۔اپنی شادی کی سالگرہ پر جوڑے نے اپنے اپنے انسٹاگرام پر ایک دوسرے کیلئے محبت بھرے پیغامات شیئر کیے ہیں۔وکی کوشل نے انسٹاگرام پر کترینہ کیلئے پیغام شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وقت تیزی کے ساتھ اڑتا […]