دلچسپ و عجیب146 Videos

جاپان کی مہنگی ترین ڈش سوشی گینینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہو گئی۔

جاپانی شہر اوساکا میں دنیا کی مہنگی ترین ڈش تیار کر لی گئی ہیں جس کی مالیت دو ہزار چار سو پچھہتر ڈالرز ہیں ۔ اس ڈش کو کی وامی کیس کا نام دیا گیا ھے۔ اس ڈش کو کریمون نامی ریستوران نے تیار کی ہیں ۔ بے انتہا مہنگی ہونے کی وجہ سے اس […]

سکندر اعظم کا 2200 سال پرانا مجسمہ دریافت ۔

مصر میں قدیم نوادرات کی وزارت نے حال ہی میں سکندریہ میں ایک قدیم رہائشی اور تجارتی آثار قدیمہ کے اندر سکندر اعظم کا مجسمہ دریافت کیا ھے جس کے بارے میں انکا خیال ہے کہ یہ قدیم مصر کے آخری شاہی دور 2200 سے تعلق رکھتا ھے۔ مصری ماہرین کی ٹیم نے سکندر اعظم […]

امریکہ میں انسانی دانتوں والی مچھلی دریافت ۔

امریکی ریاست اوکلاہوما کے ایک تالاب سے ایک بچے نے انسانوں جیسے دانت رکھنے والی مچھلی پکڑ لی۔ بچے نے مچھلی کی تصاویر اور ویڈیوز بنا کر شوشل میڈیا پر آپ لوڈ کر دیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انسانی دانتوں والی یہ مچھلی پیرانا مچھلی کے خاندان سے تعلق رکھتی ہیں اور انتہائی نایاب ہیں۔

انجو اور نصراللہ کی داستان عشق

ھارتی پنتیس سالہ انجو فیس بک فرینڈشپ کو جیون بھر کا ساتھ بنانے کے لئے دیر پہنچ گئیں- ۲۹ سالہ پاکستانی نوجوان سے انجو کی فیس بک دوستی تھی-فی الحال انجو پولیس کی پوچھ گچھ کے مراحل سے گزر رھی ھے

پاکستانی سائنسدانوں نے دنیا کا سب سےلمبا چاول تیار کر لیا ھے۔

چیف سائنٹسٹ سایل سانیٹی انسٹیٹیوٹ پنڈی بھٹیاں محمد اشفاق انجم کا کہنا ھے کہ انہوں نے چاول کی نایاب قسم ڈیولپ کی ھے جسکا نام الخالد باسمتی رکھا گیا ھے اور یہ فارم لیول پر کلٹیویٹ ہونے کیلۓ تیار ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ چاول کی یہ ورائٹی تیار کرنے میں انہیں پندرہ […]

Unsung Heroes

World is so magnanimous and so mean at the same time, one is left wandering at standards set to measure the achievement particularly in #Mountaineering . Pakistan is proud to have three young mountaineers this year including two women #NailaKiyani and Samina Baig who climbed upto top of 8126 meter high ‘killer mountain’, #NangaParbat . […]

‏جنگ عظیم

‏ہماری سوچ ہمارے عمل کا محرک ہوتی ہے- ہمارا عمل آہستہ آہستہ ہماری عادت بن جاتا ہے- عادت ہی دراصل انسان کا کردار ہوتی ہے- اور کردار زندگی ہے –‏ہماری عادات ہماری شخصیت پر حکمرانی کرتی ہیں اور ہماری زندگی کارخ متعین کرتی ہیں – ہماری عادات ہمیں ہمارے کمفرٹ زون سے باھر نکل کر […]

دودھ کا کنواں

دودھ کا کنواں۔۔۔۔۔میٹھے دودھ کی منفرد سبیل۔۔۔۔دس ہزار لیٹر دودھ۔۔۔جتنا جی چاہے پئیں ۔۔ ہر سال یکم جون ۔تین بجے سے لے کر شام تک پئیں کوئی نہیں روکے گا۔۔۔بڑا پنڈ جرپال تصیل ظفروال… مزید پڑھیں….🔽

ہیکرز نے فیس بک پر لوگوں کو لوٹنے کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا، جانیں اور محفوظ رہیں

راولپنڈی (ویب ڈیسک )ہیکرز نے فیس بک صارفین کو ایک نئے طریقے سے لوٹنا شروع کر دیا۔ میل آن لائن کے مطابق اس نئے طریقے سے آسٹریلیا میں فیس بک صارفین کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، جس میں ہیکرز کسی صارف کے دوست کے اکاﺅنٹ سے اسے میسج بھیجتے ہیں، جس میں کسی کی […]

دنیا کے وہ مشہور مقامات جہاں سیلفی لینا غیر قانونی ہے

راولپنڈی (ویب ڈیسک )آپ تفریح کے لیے کئی گھومنےجائیں یا اپنے دوستوں کے ساتھ کسی بہترین مقام کا دورہ کریں تو آپ کچھ کریں یا نہ کریں ایک اس جگہ پر سیلفی ضرور لیتے ہیں تاکہ اس لمحے کو یادگار بنایا جائے۔آج کے ڈیجیٹل دور میں تقریباً ہر شخص کے پاس اسمارٹ فون ہے اور […]