سیاحت33 Videos

محکمہ موسمیات کے مطابق مری، پشاور، چارسدہ، مانسہرہ، ایبٹ آباد صوابی اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی بارش ہوئی۔

اس کے علاوہ بابوسر ٹاپ، نانگا پربت، بٹوگاہ ٹاپ پر وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج اسلام آباد، خطۂ پوٹھوہار، پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے۔

ماہندری

ماہندری ایک چھوٹا، پر سکون پاکستان کے خیبر پختونخوا صوبے کے کاغان ویلی کے دل میں واقع ہے۔‏ شہر کے ہنگاموں سے دورایک پر سکون مقام

پاکستان کے شمالی علاقہ جات سیاحوں کی جنت

اس سال تقریبا ایک ملین کے قریب شمالی علاقہ جات اور کشمیر میں سیرو سیاحت کے لئے گئے- آئیے آج آپ کو فیری میڈوز کی سیر کرواتے ہیں- تقریبا گیارہ ھزار فٹ کی بلندی پر واقع فیری میڈو، قدرتی حسن اور خاموشی کا نا قابل بیان امتزاج ہے- رائے کوٹ پل سے فیری میڈوز دو […]

۲۰۲۳ میں ملکی اور غیر ملکی تقریبا ایک ملیں کے قریب سیاحوں نے پاکستان کے شمالی علاقات کا دورہ کیا

کشمیر سمیت، مری، گلیات، ایبٹ آباد، سرن، کاغان ، ناران، گلگت، استور، دیوسائی، اسکردو، ھنزا، چترال، دیر، سوات دلکش قدرتی حسن سے مالا مال علاقے ہیں –شمالی علاقے، گلگت، اسکردو سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنے رھے

دیوسائی کا سفر

کل دن راولپنڈی سے اپنا سفر شروع کیا-کل رات بیسال جو کہ دس ھزار فٹ کی بلندی پر ھے گزاری- آج چھ گھنٹے کی مسافت کے بعد گوری سے 25 کلومیٹر آگے ایک ٹورسٹ ھوٹل میں پہنچے- یہاں اس وقت شام کے ساڑھے پانچ بجے درجہ حرارت تقریبا 25سنٹی گریڈ ھے جو کہ رات کو […]