سی پیک8 Videos

پاک چین دوستی کے ستر برس

ستر کی دہائی میں جنم لینے والی پاکستانی نسل پاک چین دوستی کی لوری سن کرجوان ہوئی ہے۔ قراقرم ہائی وے کی تعمیر کے قصہ ریڈیو پاکستان پر سن کر چین کی اہل پاکستان کے ساتھ محبت کاگہرا نقش دل وماغ پر اس قدر پڑا کہ اب کوئی اور دوستی نگاہوں میں ججتی ہے نہ […]

پاکستان اور چین کے درمیان اسٹریٹجک تعاون اور پارٹنرشپ لازوال ہے،وزیراعظم

 سی پیک کے ابتدائی فیز کے منصوبوں نے پاکستان کے معاشی منظرنامے کو تبدیل کر دیا ہے چینی نیشنل ڈویلپمنٹ ریفارم کمیشن کے چیئرمین اور   سیاسی مشاورتی کانفرنس کے وائس چیئرمین سے ملاقات میں گفتگو  چین سی پیک کو بہت اہمیت دیتا ہے اور اس کی مستحکم پیشرفت اور ترقی کے لیے پرعزم ہے،چیئرمین […]

پاکستان سی پیک فیز II کے لیے بالکل تیار ہے، وزیراعظم

شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاک چین دوستی اپنی راہ میں کسی قسم کی رکاوٹ برداشت نہیں کرے گی CPEC کے دوسرے مرحلے میں زراعت میں B2B سرمایہ کاری ہوگی، آئی ٹی اور اسلام آباد، بیجنگ نے تعلقات کو فروغ دینے کے لیے چھ ایم او یوز اور معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔ صدر […]

سی پیک؛ پاکستان کا 18.5ارب ڈالرکے 5 منصوبوں پرکام تیزکرنے کا عندیہ

پاکستان کا 18.5ارب ڈالرکے 5 منصوبوں پرکام تیزکرنیکا مطالبہ پاکستان کی طرف سے 3,100 میگاواٹ کے بجلی منصوبوں پر بھی کا م کی رفتار بڑھانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ گزشتہ روز سی پیک کی جوائنٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا 11واں اجلاس ہوا جس کی صدارت وفاقی وزیرمنصوبہ بندی پروفیسراحسن اقبال اورچین کے وائس چئیرمین این […]

سی پیک: مشترکہ تعاون کمیٹی (جے سی سی) کا جائزہ اجلاس

تحریر:  عابد خان وقت گزرنے کے باوجود چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی کرشماتی کشش کم نہیں ہوئی اور مختلف چیلنجوں کے باوجود اپنی درست سمت برقرار رکھے منزل کی طرف روادواں ہے۔ سی پیک چین کے بین الاقوامی منصوبے   بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کا پائلٹ پروجیکٹ ہے جو چین میں سنکیانگ کے شہر […]

علامہ اقبال خصوصی اقتصادی زون میں ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاری، کام تیزی سے جاری: عاصم سلیم باجوہ

17مئی: چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت ملک بھرمیں4 خصوصی اقتصادی رونز پر مستعدی سے کام جاری ہے، ان زونز کے قیام سے باالواسطہ تقریباً475,000اور بلاواسطہ 10 لاکھ روزگار کے مواقع میسر آئیں گے جبکہ ملکی برآمدات میں بھی خاطرخواہ اضافہ ہو گا۔ وفاقی حکومت نے اس زون کو تین مرحلوں میں تقسیم […]

ہماری حکومت کی توجہ برآمدی صنعتوں کے قیام کے لیے SEZs میں سرمایہ کاری کو بڑھانا ہے۔ وزیرِ اعظم

ہماری حکومت نے تاریخ میں پہلی بار ایک جامع ایگریکلچر ٹرانفارمیشن پلان بنایا اور اسے ترجیحی بنیادوں پر نافذ کر رہی ہے۔ وزیرِ اعظم کسان کارڈ متعارف کرانے، کھاد پر سبسڈی اور مویشیوں کی جینیاتی بہتری کے ساتھ، حکومت کا مقصد پچھلے سال کی ریکارڈ پیداوار کے مقابلے میں اس سال اور بھی زیادہ پیداوار […]

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت سی پیک منصوبوں پر پیش رفت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے حوالے سے جائزہ اجلاس

اجلاس میں ملک میں سی پیک منصوبے کے تحت سرمایہ کاری ،   حکومت کی جانب سے چینی سرمایہ کاروں کو فراہم کی جانے والی سہولیات اور بعض معاملات میں سرمایہ کاروں کو درپیش مسائل اور ان کے فوری حل پر تفصیلی گفتگو.  وزیرِ اعظم کی غیر ملکی سرمایہ کاروں اور خصوصاً چینی سرمایہ کاروں کو […]