شوبز7 Videos

سوشل میڈیا پر بیمار ذہنیت کے لوگ موجود ہیں،مہوش حیات

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ مہوش حیات نے سندھ ہائی کورٹ میں سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو باتیں پھیلائی جارہی ہیں اس سے میں، میرا خاندان ذہنی اذیت سے گزر رہے ہیں۔اداکارہ کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں آرٹسٹوں کی قدر کی جاتی ہے لیکن ہمارے یہاں سوشل […]

فلم “پٹھان” 100 سے زیادہ ملکوں میں ریلیز ہونے والی پہلی بھارتی فلم

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی فلم پٹھان بدھ کو ریلیز ہونے جا رہی ہے اور اس فلم نے ریلیز سے پہلے ہی کئی ریکارڈ اپنے نام کرلیے ہیں.ٹریڈ اینالسٹ ترن آدرش کے مطابق پٹھان کو 100 سے زیادہ ملکوں میں ریلیز کیا جائے گا، یہ پہلی انڈین فلم ہے جو اتنے ملکوں […]

ہمیں صبح 3 بجے جاگنے میں کوئی دلچسپی نہیں، انوشکا شرما

بھارتی معروف خوبرو جوڑی اداکارہ انوشکا شرما اور کرکٹر ویرات کوہلی کے رات کو سونے کا معمول کافی متاثر کُن ہے جسے عقلمندانہ اور صحت مند قرار دیا جا سکتا ہے۔انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی جوڑی دنیا بھر میں پسند کی جاتی ہے جس کی وجہ ان شخصیات کا انٹرٹینمنٹ اور کرکٹ انڈسٹری سے […]

میں اتنی بہادر نہیں کہ عرفی جاوید کی طرح بولڈ فیشن کرسکوں، کرینہ کپور

معروف بھارتی اداکارہ کرینہ کپور نے عرفی جاوید کے فیشن پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں اتنی بہادر نہیں کہ ان جیسا فیشن کر سکوں۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور نے ایک انٹرویو میں کہا کہ عرفی جاوید بہت باہمت اور بہادر ہیں، وہ جیسا فیشن کرنا چاہتی ہیں، کرلیتی ہیں لیکن مجھ […]

ٹماٹر کی بڑھتی ہوئی قیمت سے شلپا شیٹی کے لئے بھی ٹماٹر خریدنا مشکل ہو گیا۔

ٹماٹر کی بڑھتی ہوئی قیمت سے شلپا شیٹی کے لئے بھی ٹماٹر خریدنا مشکل ہو گیا۔بھارت میں ٹماٹر کی قیمت آسمان پر پہنچ گئی، جس کے بعد بالی ووڈ اداکاراؤں نے بھی ٹماٹر کو بہت زیادہ اہمیت دینا شروع کردیا ہے۔ سنیل شیٹی کے بعد اداکارہ شلپا شیٹی نے بھی ٹماٹر سے متعلق انوکھے انداز […]

اداکارہ ریشم نے شادی نہ کرنے کی وجہ بتا دی

لالی ووڈ فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریشم کسی تعارف کی محتاج نہیں، اداکارہ ریشم پاکستانی فلم انڈسٹری کی ان اداکاراﺅں میں سے ہیں جنہوں نے بہت کم وقت میں فلم انڈسٹری میں اپنا نام بنایا اور کیریئر کی بلندیوں کو چھویا۔اداکارہ ریشم نے بڑی سکرین کے ساتھ ساتھ ٹی وی پر بھی اپنی اداکاری […]

کیریئر کے عروج پر ماں بننے کی ذمہ داری اُٹھانے پر بالکل بھی پچھتاوا نہیں،عالیہ بھٹ

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ اُنہیں اپنے کیریئر کے عروج پر ماں بننے کی ذمہ داری اُٹھانے پر بالکل بھی پچھتاوا نہیں ہے۔عالیہ بھٹ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں اپنے اصولوں کے مطابق زندگی گزارنے کے بارے میں بات کی ہے۔اُنہوں نے کہا کہ زندگی میں کچھ بھی […]