قلم اور کالم64 Videos

نایاب نظارہ سُپر بلیو مون

‘’سُپر بلیو مون‘ سے مراد یہ نہیں کہ آج رات چاند کا رنگ نیلگوں مائل ہوجائے گا، بلکہ آج رات دکھائی دینے والے نایاب خلائی ایونٹ کو ’سُپر بلیو مون‘ اس لئے کہا جاتا ہے کیونکہ یہ ایک ماہ میں دکھائی دینے والا دوسرا سُپر مون ہوگا۔اسپیس ڈاٹ کام کے مطابق، رواں مہینے کا دوسرا […]

انرجی بحران کی کتھا-

یہ انفارمیشن اوپن سورسز سے لی گئی ھے- کوئی Scoop نہیں صرف معاملات کو سمجھنے کی ایک سعی ہے –پاکستان میں انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) نے جتنے بھی پاور پلانٹ لگائے وہ 1999 اور 2002 کی پاور پالیسی کے تحت چل رہے ہیں۔ بنیادی طور پر بجلی کے جو معاہدے ماضی میں کیے […]

ذھنی آلوگی یا کاربن کا اخراج ؛ کیا زیادہ خطرناک؟

موجودہ دور کاسب سے بڑا المیہ ، مسائل کو حل کرنے کی ترجیح ہے- دنیا اور ملکوں پر حکمرانی کرنے والوں کو لگتا ہے کاربن گیس کا اخراج ، انسانی ذھن کے اندر سمائے گند سے زیادہ خطرناک ہے – ماحولیاتی آلودگی اور موسمیاتی تبدیلیوں کے نقصانات پر قابو پانے کے لئے بھر پور اقدامات […]

گلزار امام کی گرفتاری

تحریر: ایمن خان بلوچستان کئی سالوں سے دہشت گردی کی لعنت سے نبرد آزما ہے۔ صوبے میں دہشت گرد حملوں کا سلسلہ جاری ہے، خاص طور پر سیکیورٹی فورسز، تنصیبات اور عام شہریوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ بلوچستان میں جاری عسکریت پسندی، جس میں بھارت کی مداخلت سمیت مختلف عوامل شامل ہیں، نے انتہا […]

بلوچ عسکریت پسند کا خاتمہ: پاکستان نے بی این اے کے سربراہ کو گرفتار کر کے بھارت کے عزائم ناکام بنا دیے

تحریر:طلحہ عمران بلوچستان میں بھارت کا منصوبہ ان عسکریت پسندوں کی حمایت اور مالی اعانت کرنا ہے جو ذاتی سیاسی مفادات اور صوبے کے قدرتی وسائل پر مالی کنٹرول کے لیے لڑ رہے ہیں۔ بھارت پاکستان کے استحکام اور سلامتی کو کمزور کرنے کے لیے بلوچ شورش کی حمایت کرتا ہے۔بلوچستان میں سرگرم عسکریت پسند […]

شکریہ ۔۔۔۔ پاک فوج

تحریر: ایشم سلیم ایک بوڑھی ماں جس کا جوان بیٹا اس دھرتی کی مٹی کو سیراب کرگیا اپنے لہو سے۔۔۔ اس کی خالی کوکھ کی قوتِ خرید کی جرأت کرسکتے ہیں آپ؟ وہ بچے جن کے باپ یہ کہہ کر جاتے ہیں کہ عید کے کپڑے لے کر آئیں گے۔ وہ اس آس میں دن […]

پسِ غبار بھی کیا کیا دکھائی دیتا ہے۔۔۔۔

کمانڈنٹ: فوج میں کیوں آنا چاہتے ہو ؟امیدوار: To Serve The Nation Sirماہر نفسیات۔ تو پھر کہیں استاد کیوں نہیں لگ جاتے؟امیدوار: لمبی خاموشی۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ وہ مکالمہ ہے جو فوج میں جانے کے لیے انٹرویو دینے والے 80 فیصد سے زائد امیدواروں سے پہلے ہی پینل میں ہوتا ہے۔وہ جو اس سوال کا واقعی جواب ہے […]

ہم سب کا پاکستان

تحریر : ڈاکٹر یوسف عالمگیرین وطن عزیز پاکستان کسی تحفۂ خدا وندی سے کم نہیں ہے ۔ اس کے حصول کے لیے برصغیر کے مسلمان قائداعظم محمدعلی جناح کی قیادت میں کٹھن چیلنجز سے نبرد آزما ہوئے، سختیاں جھیلیں اور سیکڑوں جانوں کی قربانیاں دے کر آزاد وطن کی سرزمین تک پہنچے۔ بانیِ پاکستان محمدعلی […]

سپاہیانہ رُوح ۔ روایات میں زندہ

تحریر: میجر جنرل ریٹائرڈ مُحمد خلیل ڈارلاہور میں فلیگ سٹاف ہاؤس میں توڑ پھوڑ، اور اس کے بعد فوجی وردی کی سرعام بے حرمتی نے بہت سے لوگوں کے دل توڑ دیے ہوں گے جنہوں نے وردی کی عزت اور یونیفارم پہن کر اور ملکی پرچم کی حفاظت کے لیے جان دینے پر آمادگی کے […]

دنیا کی عظیم ترین ہستی ماں ہے!

اللہ پاک نے قرآن پاک میں اپنی بندگی کے ساتھ ساتھ والدین کی اطاعت و فرمانبرداری کو لازم قرار فرمایا اور حدیث کی روشنی میں ’’ماں کی فرمانبرداری کے عوض جنّت کی لازوال نعمتوں کا وعدہ فرمایا ہے‘‘ کیونکہ ماں کی ممتا اور محبّت میں کوئی غرض پوشیدہ نہیں ہوتی، ماں اپنی وفائوں کا بدلہ […]