قلم اور کالم64 Videos

ہم سبھی معلوماتی جنگوں کے شکار ہیں

یوکرین کی جنگ میں ولادیمیر پوٹن کا پروپیگنڈہ مغربی سامعین کے درمیان ان کے اپنے سرکاری اور مرکزی دھارے کے بیانیے کے بارے میں بڑھتے ہوئے عدم اعتماد کو جنم دیتا ہے۔جھوٹ بولنے کے عمومی کلچر کو مغرب کی اپنی غلط معلومات نے پروان چڑھایا ہے۔مواصلات کی ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز ہمیں پروپیگنڈے، سنسرشپ اور ‘جنگ کی […]

طنز ( Satire)

تحریر :عتیق الرحمانکل رات ہنری کسنجر نے دنیا میں کچھ زندہ بچ جانے والے عا لمی سیاست کے ماہرین جس میں بیری بوزان، جان میر شائمر، جارج فرائیڈ مین ، امرتا سین، مرکلا اینجل، اور کچھ دوسرے احباب شامل تھے ان کو نیویارک میں اپنے فلیٹ پر کھانے کی دعوت دی – کیونکہ شرکائے دعوت […]

سہ محاذی جنگ

تحریر:عتیق الرحمان دہشت گردی کے خلاف جنگ، لائن آف کنٹرول پر بھارتی بلااشتعال فائرنگ کا جواب اور زہریلے پراپیگنڈے کا مقابلہ ،یہ وہ تین محاذ ہیں جن پر پاکستان اور اس کے سکیورٹی اداے بیک وقت برسرپیکار ہیں۔ ملک بھر میں اٹھنے والی دہشت گردی کے حالیہ لہر انتہائی تشویش ناک ہے تاہم سیکورٹی فورسز […]

دخل اندازی

تحریر: ڈاکٹر عتیق الرحمان اپنا کام چھوڑ کر دوسروں کو ان کا کام سمجھانے چل پڑنا دخل اندازی کہلاتا ہے- پنجابی میں اسے پنگا اور انگلش میں intervention کہتے ہیں- یہ ایک خطرناک اور متعدی بیماری ہے-ماضی بعید میں یہ وبا پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے چکی ہے- اسے imperialism اور colonialism کہتے […]

نرگس ماولوالا، ایم آئی ٹی سائنسز کی ڈین اور LIGO فزیکسٹ

راولپنڈی (ویب مانیٹرنگ)نرگس ماولوالا ایک ایسٹرو فزیسسٹ ہیں۔ اُن کی تعیناتی کے اعلان میں ایم آئی ٹی نے بتایا کہ انھوں نے کشش ثقل کی لہروں کا سراغ لگانے کے بارے میں نئے خیالات متعارف کروانے کی وجہ سے شہرت پائی۔یہ کام انہوں نے لیگو (لیزر انٹرفیرومیٹر گرویٹیشنل ویو آبزرویٹوری) کی ایک اہم رکن کی […]

ذھنی آلوگی یا کاربن کا اخراج ؛ کیا زیادہ خطرناک؟

موجودہ دور کاسب سے بڑا المیہ ، مسائل کو حل کرنے کی ترجیح ہے- دنیا اور ملکوں پر حکمرانی کرنے والوں کو لگتا ہے کاربن گیس کا اخراج ، انسانی ذھن کے اندر سمائے گند سے زیادہ خطرناک ہے – ماحولیاتی آلودگی اور موسمیاتی تبدیلیوں کے نقصانات پر قابو پانے کے لئے بھر پور اقدامات […]

سمجھنا مشکل ہے

تحریر :عتیق الرحمان سب کچھ ھو رھا ھے لیکن جو ھونا چاہیے وہ نہیں ہو رھا-فی الحال کوئی ایسا سیاسی عمل نظر نھی آ رھا جو حالات میں تبدیلی لا سکے – قوم کا جاگ جانا اچھا شگن ھے لیکن جاگتے ھی اپنے گھر کے برتن توڑ نا شروع کر دینا کوئی اچھی بات نھیں-ریاستوں […]

چیٹ GPT اور مستقبل

ایشم سلیم چیٹ GPT ایک بڑا زبان کا ماڈل ہے جسے OpenAI نے تخلیق کیا ہے جو کہ متن پر مبنی ان پٹس پر قدرتی زبان کے جوابات پیدا کرنے کے لیے گہری سیکھنے کی تکنیک کا استعمال کرتا ہے۔ نام “GPT” کا مطلب ہے “جنریٹو پری ٹرینڈ ٹرانسفارمر” اور اس سے مراد ماڈل کی […]

چونڈہ – ماہ و سال کے ائینے میں

سیالکوٹ شہر سے ۲۳ کلومیٹر جنوب مشرق کی طرف واقع چونڈہ، تاریخی اعتبار سے اہم ، لہلاتے کھیتوں کے درمیان تقریبا ۲۰ مربع کلومیٹر پر پھیلے ایک ٹیلے پر بنا فصیل نما قصبہ ہے- سیالکوٹ یا پسرور کی طرف سے آنے والوں کو کئی کلومیٹر دور سے دکھائی دینا شروع کر دیتا تھا- شاید یہی […]

آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا

انفنٹری سکول میں بنیادی کورس…آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا کے مترادف ہے- انفنٹری سکول میں آفیسرز کو انفنٹری کے ویپنز اور بٹالین کی سطح کی جنگ کے متعلقہ پیشہ وارانہ امور کے بارے میں سکھایا جاتا ہے-پی ایم اے کو اگر آسمان تصور کر لیں تو انفنٹری سکول واقعی میں کھجور تھا- ابھی پی […]