قلم اور کالم64 Videos

‏دھرتی ماں اور ماں

‏راوی ؛ عتیق الرحمان ‏( ھزاروں سچی کہانیوں میں سے ایک )‏یہ واقعہ کیوں باد آ گیا مجھے پتا نہیں ،لیکن میں اس کا چشم دید گواہ ہوں – منیر ایوب میرا محلے دار ہے- عمر میں دو تین سال چھوٹا ہے- لاھور ماڈل ٹاؤن میں ایک ہی سکول میں تعلیم حاصل کی اور اکٹھے […]

دفاع کی ضمانت- پاک فوج

تحریر:ایمان عامر پاک فوج ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہے- پچھلی کئی دھائیوں سے پاک فوج کے خلاف عجیب و غریب فلسفے اور کہانیاں پھیلانے والے کیوں اپنی سازشی کہانیوں میں کامیاب نہیں ہو سکے – کیونکہ ان کو علم ہی نہیں کہ یہ ادارہ کس قدر مضبوط ہے- میں اپنی چونتیس سالہ فوج میں […]

آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا

انفنٹری سکول میں بنیادی کورس…آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا کے مترادف ہے- انفنٹری سکول میں آفیسرز کو انفنٹری کے ویپنز اور بٹالین کی سطح کی جنگ کے متعلقہ پیشہ وارانہ امور کے بارے میں سکھایا جاتا ہے-پی ایم اے کو اگر آسمان تصور کر لیں تو انفنٹری سکول واقعی میں کھجور تھا- ابھی پی […]

دخل اندازی

تحریر: ڈاکٹر عتیق الرحمان اپنا کام چھوڑ کر دوسروں کو ان کا کام سمجھانے چل پڑنا دخل اندازی کہلاتا ہے- پنجابی میں اسے پنگا اور انگلش میں intervention کہتے ہیں- یہ ایک خطرناک اور متعدی بیماری ہے-ماضی بعید میں یہ وبا پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے چکی ہے- اسے imperialism اور colonialism کہتے […]

بھارت کی سہ رخی چالیں

تحریر :ڈاکٹر عتیق الرحمان بھارت کی ڈیڑھ ارب آبادی کو مصروف رکھنے کے لئے مودی حکومت نے جو شیڈول دے رکھا ہے ان میں ھندوستان میں بسنے والے مسلمانوں کی نسل کشی کے بعد پاکستان کے خلاف نفرت دوسرا بڑا ایجنڈا ہے- بالی ووڈ کو مودی سرکار بھارتی عوام کے لئے تفریح کے علاوہ پاکستان […]

بھیک مانگنا ایک پیشہ بن چکا ھے

تحریر:ڈاکٹر عتیق الرحمان پاکستان میں بھیک مانگنا یہ ایک پیشہ بن چکا ہے اور اس سے جڑے عناصر مافیاز کی شکل اختیار کرچکے ہیں – اور مافیاز نے بڑے بڑے شہروں میں اپنے اپنے علاقے و شاہرایں و چوک چورائے مقرر کررکھے ہیں ایک کے علاقے میں دوسرے علاقے کا بھکاری بھیک نہیں مانگ سکتا- […]

پاک فوج کو سلام

تحریر:ایشم سلیم فوج ہی کسی ملک یا سلطنت کا وہ اہم وجود ہوتی ہے جو جس قدر مضبوط ہو‘ ملک و ملت اتنی ہی محفوظ اور سربلند ہوگی۔پاکستان کی آئی ایس آئی دنیا کی مانی ہوئی خفیہ ایجنسی اور پاکستان کی فوج کا شمار دنیا کی بہترین افواج میں ہوتا ہے اور یہ بات امریکہ […]

‏فن خطابت اور فن لطافت

تحریر:ڈاکٹر عتیق الرحمان ‏اگر آپ فن خطابت سے نابلد ہیں تو یقین مانیے سیاست آپ کا پیشہ نہی ھو سکتا- فن لطافت بھی شو بزنس کے لئے اتنا ہی ضروری ہے جتنا سیاست کے لئے خطابت-‏چند دن قبل میرا جی کا ایک اخباری بیان نظر سے گزرا کہ “پرستار بہت جلد میری شادی کی خبر […]

ٹائٹینک—‏تاریخ کا مشہورترین بحری جہاز

تحریر : ایشم سلیم ٹائٹینک ایک برطانوی مسافر بردار جہاز تھا جو 1912 میں شمالی بحر اوقیانوس میں ایک برفانی تودے سے ٹکرانے کے بعد اپنے پہلے سفر پر ڈوب گیا تھا۔ جہاز کو اس کے جدید ڈیزائن اور متعدد حفاظتی خصوصیات کی وجہ سے ناقابلِ ڈوبنا سمجھا جاتا تھا لیکن برف کے تودے سے […]

مغرب اور ھم

تحریر : عتیق الرحمان ہم اکثر موازنہ کرتے ہوئے مغربی معاشروں کی ترقی کا حوالہ دیتے ہیں کہ وہ اس طرح ہیں تو ہم کیوں نہیں- ان کا نظام تعلم دیکھ لیں ،ان کے ہسپتال، بجلی ، پانی کا نظام دیکھ لیں سب کتنا اعلی ہے- ہم نے کبھی نہی کہا ان کی عوام دیکھ […]