قلم اور کالم64 Videos

“تو تو میں میں” لمیٹڈ کمپنی

ھم نے اپنے ملک کی ہر چیز بمع کھیل کے حوالے کر دی – یہ ایک نئی کمپنی ہے، بہت تیزی سے پروان چڑ رھی ہے- اس کی خاص بات یہ ھے کہ عام آدمی سے لیکر حکمران تک اس کے شیئر ھولڈر ہیں- اس میں کوئی انوسٹمنٹ نہی چاہیے- صرف موبائل اور انٹر نیٹ […]

دہشت گردی اور اب پراپیگنڈا- ہدف پوری قوم

تحریر: ڈاکٹر عتیق الرحماناکیسویں صدی میں جنگوں کے اھداف بہت وسیع ہو چکے ہیں – اب جنگوں میں دشمن کا ھدف صرف فوجی ٹارگٹ نہیں بلکہ دوسری ریاست پر قابو اور ان کے وسائل اور عوام کے ذہنوں پر قبضہ کرنا ہے – کیونکہ دشمن کا ھدف وسیع ہو چکا ہے لہذا اس کے مقابلے […]

تبدیلی

تحریر:عتیق الرحماناکیسیویں صدی کے آغاز سے ہی وطن عزیز میں تلاطم برپا ہے- بیسویں صدی جب الوداع کہ رہی تھی ، اسی وقت پاکستان میں جمہوریت کا سورج غروب ہو رہا تھا-پھر 2008 کے اوائل میں جمہوریت کا سورج جب دوبارہ طلوع ہوا تو ملک دہشت گردی کی لپیٹ میں آ چکا تھا- اسی دوران […]

بھارت کی سہ رخی چالیں

تحریر :ڈاکٹر عتیق الرحمان بھارت کی ڈیڑھ ارب آبادی کو مصروف رکھنے کے لئے مودی حکومت نے جو شیڈول دے رکھا ہے ان میں ھندوستان میں بسنے والے مسلمانوں کی نسل کشی کے بعد پاکستان کے خلاف نفرت دوسرا بڑا ایجنڈا ہے- بالی ووڈ کو مودی سرکار بھارتی عوام کے لئے تفریح کے علاوہ پاکستان […]

پاک فوج کیا ہے؟

ایک ریٹائرڈ فوجی – عتیق الرحمانپاک فوج ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہے- پچھلی کئی دھائیوں سے پاک فوج کے خلاف عجیب و غریب فلسفے اور کہانیاں پھیلانے والے کیوں اپنی سازشی کہانیوں میں کامیاب نہیں ہو سکے – کیونکہ ان کو علم ہی نہیں کہ یہ ادارہ کس قدر مضبوط ہے- میں اپنی چونتیس […]

گلزار امام کی گرفتاری

تحریر: ایمن خان بلوچستان کئی سالوں سے دہشت گردی کی لعنت سے نبرد آزما ہے۔ صوبے میں دہشت گرد حملوں کا سلسلہ جاری ہے، خاص طور پر سیکیورٹی فورسز، تنصیبات اور عام شہریوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ بلوچستان میں جاری عسکریت پسندی، جس میں بھارت کی مداخلت سمیت مختلف عوامل شامل ہیں، نے انتہا […]

ہم سبھی معلوماتی جنگوں کے شکار ہیں

یوکرین کی جنگ میں ولادیمیر پوٹن کا پروپیگنڈہ مغربی سامعین کے درمیان ان کے اپنے سرکاری اور مرکزی دھارے کے بیانیے کے بارے میں بڑھتے ہوئے عدم اعتماد کو جنم دیتا ہے۔جھوٹ بولنے کے عمومی کلچر کو مغرب کی اپنی غلط معلومات نے پروان چڑھایا ہے۔مواصلات کی ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز ہمیں پروپیگنڈے، سنسرشپ اور ‘جنگ کی […]

طنز ( Satire)

تحریر :عتیق الرحمانکل رات ہنری کسنجر نے دنیا میں کچھ زندہ بچ جانے والے عا لمی سیاست کے ماہرین جس میں بیری بوزان، جان میر شائمر، جارج فرائیڈ مین ، امرتا سین، مرکلا اینجل، اور کچھ دوسرے احباب شامل تھے ان کو نیویارک میں اپنے فلیٹ پر کھانے کی دعوت دی – کیونکہ شرکائے دعوت […]

سہ محاذی جنگ

تحریر:عتیق الرحمان دہشت گردی کے خلاف جنگ، لائن آف کنٹرول پر بھارتی بلااشتعال فائرنگ کا جواب اور زہریلے پراپیگنڈے کا مقابلہ ،یہ وہ تین محاذ ہیں جن پر پاکستان اور اس کے سکیورٹی اداے بیک وقت برسرپیکار ہیں۔ ملک بھر میں اٹھنے والی دہشت گردی کے حالیہ لہر انتہائی تشویش ناک ہے تاہم سیکورٹی فورسز […]

دخل اندازی

تحریر: ڈاکٹر عتیق الرحمان اپنا کام چھوڑ کر دوسروں کو ان کا کام سمجھانے چل پڑنا دخل اندازی کہلاتا ہے- پنجابی میں اسے پنگا اور انگلش میں intervention کہتے ہیں- یہ ایک خطرناک اور متعدی بیماری ہے-ماضی بعید میں یہ وبا پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے چکی ہے- اسے imperialism اور colonialism کہتے […]