قلم اور کالم64 Videos

انٹر نیٹ اور سماجی رویے

تحریر:عتیق الرحمان پاکستان ٹیلی کمیو نیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے جاری کئے گئے اعدادو شمار کے مطابق پچھلے پانچ سالوں میں انٹر نیٹ صارفین میں سات کروڑ کا اضافہ ہوا ہے- اگر ان اعدادو شمار کا تجزیہ کریں تو اس وقت بارہ کروڑ افراد انٹر نیٹ سے استفادہ حاصل کر رھے ہیں اور یہ […]

پاک فوج کو سلام

تحریر:ایشم سلیم فوج ہی کسی ملک یا سلطنت کا وہ اہم وجود ہوتی ہے جو جس قدر مضبوط ہو‘ ملک و ملت اتنی ہی محفوظ اور سربلند ہوگی۔پاکستان کی آئی ایس آئی دنیا کی مانی ہوئی خفیہ ایجنسی اور پاکستان کی فوج کا شمار دنیا کی بہترین افواج میں ہوتا ہے اور یہ بات امریکہ […]

نماز جمعہ کی فضیلت

نمازِ جمعہ کو یہ خصوصیت اور فضیلت حاصل ہے کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن حکیم میں صرف نمازِ جمعہ کی اذان کا ذکر کرنے کے بعد فرمایا ہے کہ جب جمعہ کی اذان دی جائے تو نماز کے لیے حاضر ہوں۔ ارشاد فرمایا : يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا نُودِيَ لِلصَّلَاةِ مِن يَوْمِ الْجُمُعَةِ فَاسْعَوْا […]

شکریہ ۔۔۔۔ پاک فوج

تحریر: ایشم سلیم ایک بوڑھی ماں جس کا جوان بیٹا اس دھرتی کی مٹی کو سیراب کرگیا اپنے لہو سے۔۔۔ اس کی خالی کوکھ کی قوتِ خرید کی جرأت کرسکتے ہیں آپ؟ وہ بچے جن کے باپ یہ کہہ کر جاتے ہیں کہ عید کے کپڑے لے کر آئیں گے۔ وہ اس آس میں دن […]

فرد نہیں قوم بن کر جیو

تحریر :عتیق الرحمان “میں نکل جاؤں باقی بیشک رہ جائیں”- یہ سوچ قوموں کی تباہی کا نقطہ آغاز ہے- مشہور سیاسی فلاسفر مورگنتھاؤ کا کہنا ہے کہ انسان بنیادی طور پر خود غرض ہے اس لئے ہر صورت طاقت پر اپنا تسلط قائم رکھنا چاہتا ہے- اور یہیں سے گوورننس غلط رخ اختیارکر جاتی ہے-بنیادی […]

ڈیجیٹل شیطان

موبائل کا اس سے بہتر نام مجھے تو ذہن میں نہں آ رھا- پاس نہ ہو تو پریشانی اور جب ہاتھ آ جائے تو شیطانی-صدیوں سے بھاگ دوڑ کرتے شیطان کو بھی اب جا کے کوئی اصل مشین ہاتھ آئی ہے- ٹک ٹاک دیکھنا اور فیک آئی ڈی بنا کر فراڈ کرنا اور دھوکا دینا […]

ڈیجیٹل تبدیلی کا فروغ

پاکستان میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز 2030 تک 9.7 ٹریلین روپے (59.7 بلین ڈالر) تک معاشی قدر پیدا کر سکتی ہیں۔ یہ 2020 میں ملک کی جی ڈی پی کے تقریباً 19 فیصد کے برابر ہے۔’ڈیجیٹل لائیو ڈیکوڈڈ 2022’، ٹیلی نار ایشیا کی طرف سے کی گئی ایک تحقیق سے پتا چلا ہے کہ 54 فیصد پاکستانیوں […]

بھیک مانگنا ایک پیشہ بن چکا ھے

تحریر:ڈاکٹر عتیق الرحمان پاکستان میں بھیک مانگنا یہ ایک پیشہ بن چکا ہے اور اس سے جڑے عناصر مافیاز کی شکل اختیار کرچکے ہیں – اور مافیاز نے بڑے بڑے شہروں میں اپنے اپنے علاقے و شاہرایں و چوک چورائے مقرر کررکھے ہیں ایک کے علاقے میں دوسرے علاقے کا بھکاری بھیک نہیں مانگ سکتا- […]

ابراھم میسلو کا نظریہ

تحریر ؛عتیق الرحمانقومی اتفاق رائے ریاست کی ترقی اور ملکی دفاع میں اھم کردار ادا کرتی ہے- لیکن ریاست کی ترقی سے قبل شہریوں کی بنیادی ضروریات پوری کرنا بہت ضروری ہے- جب تک وہ ضروریات پوری نہ ہوں کوئی بھی شخص اپنی تمام صلاحیتیں بروئے کار نہیں لا سکتا-اور جب تک شخصی صلاحیتیں بروئے […]

بلوچ عسکریت پسند کا خاتمہ: پاکستان نے بی این اے کے سربراہ کو گرفتار کر کے بھارت کے عزائم ناکام بنا دیے

تحریر:طلحہ عمران بلوچستان میں بھارت کا منصوبہ ان عسکریت پسندوں کی حمایت اور مالی اعانت کرنا ہے جو ذاتی سیاسی مفادات اور صوبے کے قدرتی وسائل پر مالی کنٹرول کے لیے لڑ رہے ہیں۔ بھارت پاکستان کے استحکام اور سلامتی کو کمزور کرنے کے لیے بلوچ شورش کی حمایت کرتا ہے۔بلوچستان میں سرگرم عسکریت پسند […]