قومی1375 Videos

ملک میں انٹرنیٹ بندش غیرمعینہ مدت کیلئے ہے، پی ٹی اے

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ملک میں انٹرنیٹ بندش کے حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا مؤقف سامنے آگیا۔پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ بندش غیر معینہ مدت کے لیے ہے۔پی ٹی اے کے مطابق انٹرنیٹ سروس محکمہ داخلہ کی درخواست پر بند کی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز […]

پری مون سون بارشیں کب سے شروع ہونگی؟ماہر موسمیات نے بتا دیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ جون میں کراچی میں پری مون سون بارشوں کا آغاز ہوسکتا ہے، جون میں سندھ اور جنوب مشرقی بلوچستان میں پری مون سون کی اچھی بارشیں متوقع ہیں۔موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق جون میں کراچی میں پری مون سون بارشوں کا آغاز ہوسکتا […]

ٹاپ ٹویٹر ٹرینڈز

Top twitter trends at 10:30pm 20th May 2023 Today’s Top Twitter Trending Pakistan topics are G-20, #خان_میں_تمھارے_ساتھ_ہوں, Murtasim, Syria, Zhob. TweetAnd hottest Twitter Trends Pakistan right now are #خان_میں_تمھارے_ساتھ_ہوں, Murtasim, G-20, Zhob, #ReleaseAnumSheikh. Tweet

ٹویٹر ٹاپ ٹرینڈز

Today’s Top Twitter Trending Pakistan topics are Cheapest, Urine, #PTIWillWin, #میں_کلاں_ہی_کافی_آں, Qadir Patel. TweetAnd hottest Twitter Trends Pakistan right now are #PTIWillWin, #میں_کلاں_ہی_کافی_آں, Qadir Patel, Shubman Gill, Cheapest. Tweet TwitterTrends TopTrends

عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کے بعد پاکستان اسٹاک ایکس چینج کی تاریخ میں پہلی بار کاروبار کا اضافے کے ساتھ آغاز ہوا ہے۔

عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کے بعد آج پاکستان اسٹاک ایکس چینج کی تاریخ میں پہلی بار کاروبار کا 2 ہزار 231 پوائنٹس اضافے کے ساتھ آغاز ہوا ہے۔آئی ایم ایف سے 3 ارب ڈالر کی ڈیل کے بعد کاروبار کے پہلے دن زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔معاشی تجزیہ نگار محمد سہیل کے مطابق پاکستان […]

شاہد آفریدی فاؤنڈیشن نے سیلاب متاثرین کیلئے 110 گھر تعمیر کرلیے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی فاؤنڈیشن نے سیلاب متاثرین کے لیے 110 گھر تعمیر کرلیے۔شاہد آفریدی کی فاؤنڈیشن نے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل پر سیلاب متاثرین کے لیے تعمیر کیے گئے کچھ گھروں کی تصاویر شیئر کی ہیں۔اُنہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’صوبہ بلوچستان کے علاقے […]

سینیٹ نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کر لیا، حساس معلومات افشا کرنے پر 5 سال قید کی تجویز

جمعرات کو سینیٹ نے پاکستان آرمی ایکٹ 1952 میں ترمیم کا بل منظور کیا جس میں ملک یا پاک فوج سے متعلق حساس معلومات افشا کرنے والے کو پانچ سال تک قید کی تجویز دی گئی ہے۔پاکستان آرمی (ترمیمی) ایکٹ 2023 کے عنوان سے بل وزیر دفاع خواجہ آصف نے پیش کیا۔

سیلاب کے باعث بہاولپور میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔

ضلعی انتظامیہ نے سیلابی صورتحال کے پیش نظر 7 اگست تک دفعہ 144 نافذ کر دی۔بہاولپور میں 7 اگست تک کشتی میں دریا عبور کرنے، دریا میں آمدورفت اور تیراکی پر پابندی ہوگی، دریا کے پتن پر گھومنے پھرنے اور مجمع لگانے پر بھی پابندی ہوگی۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری حکم نامے کا اطلاق […]

حکومت کا 4.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے پانچ ریفائنریوں کو جدید بنانے کا فیصلہ ۔

حکومت کا 4.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے پانچ سرکاری ریفائنریاں کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ ۔ اس فیصلے سے ان پانچوں ریفائنریاں کی یومیہ پیدا وار ساڑھے چار لاکھ بیرل تک پہنچ جائے گی اور سالانہ ساٹھ کروڑ ڈالر کی بچت ہو گی ۔ ریفائنریاں کو اپ گریڈ کا یہ […]

مسافر کوچ کے حادثے میں 16 افراد ہلاک۔فیصل آباد۔

مسافر کوچ کراچی سے اسلام آباد جارہی تھی کہ حادثہ پیش آگیا جبکہ پک اپ وین ڈیزل لے کر جارہی تھی۔ ریسکیو حکام کے مطابق مسافر کوچ میں 40 سے زائد مسافر سوار تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جبکہ اکثر زخمیوں کی حالت تشویشناک […]