قومی1375 Videos

’ایسا بھی کیا پیسے کا لالچ‘، بشریٰ اقبال کی ٹوئٹ پر صارفین کے تبصرے

کراچی(نیوز ڈیسک)مرحوم عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال نے ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے دبے الفاظ میں دانیہ ملک کو تنقید کا نشانہ بنایا۔دو روز قبل یہ خبر سامنے آئی تھی کہ عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک نے عدالت میں اپنے مرحوم شوہر کی قبر […]

’سنا ہے (ن) لیگ کو بددعا لگ گئی‘، پی ٹی آئی کی جیت پر ریحام کا ردعمل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پنجاب کے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کی جیت پر عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کا بھی ردعمل سامنے آیا ہے ۔ریحام خان نے ٹوئٹ کی کہ ’سنا ہے مسلم لیگ (ن) کو چوہدری پرویز الٰہی کی بددعا لگ گئی ہے ‘۔ریحام خان نے اپنی ٹوئٹ کے ساتھ مزاحیہ ایموجی […]

‏” Ladha فورٹ ” پر قبضے کی سچی کہانی

‏راولپنڈی (نیوز رپورٹر )لدھا فورٹ جنوبی وزیرستان میں واقع ہے- قلعے سے ایک ہزار میٹر کے فاصلے پر ایک چھوٹی سی چوٹی تھی بنّہ پوسٹ (observation post) ۔ ۲۰۰۸ میں وہاں سے گزرنے والی سڑک کا مشرقی حصہ ایف سی جبکہ مغربی حصہ دہشت گردوں کے قبضے میں تھا ۔-پاک فوج نے ۲۰۰۷ کے آخر […]

“اسٹاک مارکیٹ دو سالہ بلند ترین نقطے پر پہنچتی ہے جبکہ 100 انڈیکس نے 48,000 کی نفسیاتی سطح کو پار کر لیا ہے۔”

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی. 100 انڈیکس میں اضافے سے دو سال بعد 48 ہزار کی حد بحال ہوگئی، جبکہ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی آگئی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز زبردست تیزی دیکھی گئی۔ہنڈریڈ انڈیکس میں 1000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا. جس کے بعد […]

“پنجاب” سیاحتی مقامات کی سرزمین

پنجاب ہمیشہ عظیم بزرگوں اور جنگجوؤں، محبت کرنے والے لوگوں اور سیاحتی مقامات کی سرزمین رہا ہے۔ #Punjab #Pakistan #rawalpindi #Faisalabad #sialkot #tourism Punjab has always been land of great saints and fighters, loving people and Tourist places. #Punjab #Pakistan #rawalpindi #Faisalabad #sialkot #tourism pic.twitter.com/nuy5IgsXqI — Sonam Bajwa Lovers (@sonam_Lovers194) March 29, 2023

“مہنگی بجلی سے عام آدمی کی زندگی مذید مشکل”

حکومت کے بجلی یونٹ کی قیمت میں اضافے سے عوام چلا اٹھی -بلوں میں اضافے سے عوامی احتجاج اور گھریلو لڑائی جھگڑے کے بہت سے واقعات منظر عام پر آ رھے ہیں- یہ معاشرتی افراتفری سول نافرمانی کی طرف بٹرھتی دکھائی دے رہی ھے-

(ن) لیگ کے مزید 5 ایم پی ایز کے خلاف مقدمات درج

لاہور(نیوز ڈیسک) پولیس نے مسلم لیگ (ن) کے 5 ایم پی ایز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔پولیس کے مطابق مقدمہ ایم پی اے وسیم بادزوئی کی مدعیت میں تھانہ قلعہ گجرسنگھ میں درج کیا گیا ہے جس میں رانا مشہود، مرزا جاوید، رخسانہ کوثر، سیف کھوکھر اور میاں عبدالرؤف نامزد ہیں۔ایف آئی آر کے مطابق […]