مضامین22 Videos

دُنیا بھر میں کورونا کے متاثرین 27کروڑ، ہلاکتیں 53لاکھ 18ہزار سے زائدہوگئیں

جنیوا:  دُنیا بھر میں کورونا کے مریض 27 کروڑ سے تجاوز کر گئے جبکہ وائرس کے باعث ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 53 لاکھ 18 ہزار سے زائد ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دُنیا کے 200سے زائد ممالک اور خطوں میں کورونا سے مجموعی طور پر 27کروڑ 8 ہزار322 افراد متاثر ہوئے جبکہ وائرس […]

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج کا اعلان

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔ جمعہ 21 مئی کو ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے ہونگے۔ سراج الحق نے قوم سے فلسطینوں کے حق کے لیے ہونے والے احتجاج میں شرکت کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین میں روزانہ […]

آواز دوست…

مختار مسعودبچوں کی کہانیوں میں مجھے جرات اور قربانی کا نشان ملا اور لڑکوں کی کتابوں سے مجھے حکمت اور خدمت کا پتا چلا- پہلے گروہ کے لوگ شہید کہلاتے ہیں اور دوسرے گروہ میں جو لوگ شامل ہیں انہیں محسنین کہا جاتا ھے-اھل شہادت اور اھل احسان میں فرق صرف اتنا ھے کہ شہید […]

نہتےفلسطینیوں پراسرائیلی حملےجاری،مزید چالیس شہادتیں، تعداد 188تک پہنچ گئی

غزہ: اسرائیلی فوج نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں فضائی اور زمینی حملوں میں مزید درجنوں مسلمانوں کو شہید کر دیا ہے۔ شہید ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صہیونی فوج نے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقے میں بھی حملے شروع کر دیے ہیں، ان حملوں […]

Markhor-in the search of Unseen

The Summary“Markhor – in search of the unseen” is an adventure fiction book published by Youth Impact in 2021. The book aims to provide young Pakistani and international readers an adventurous journey towards their own self-discovery. The books objective is to provide a self-help platform for young readers, while at the same time, in a […]

او آئی سی اسرائیلی جارحیت رکوانے کیلئے ہر ممکن قدم اٹھائے: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی)  فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت رکوانے کے لیے ہرممکن قدم اٹھائے۔فلسطین کی تازہ ترین صورتحال پر بلائے گئے او آئی سی کے اجلاس سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ اسرائیلی فوج نہتے […]

مارخور: غیب کی تلاش میں

مارخور: غیب کی تلاش میں” خود کی دریافت اور خود شناسی کی کہانی ہے۔ یہ مختصر اور ہلکا پڑھنا کسی کی زندگی میں زبردست تبدیلی لانے کی طاقت رکھتا ہے۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں

سوشل میڈیا

تحریر: عتیق الرحمان ہم اس دور میں زندہ ہیں جہاں لوگ گاڑی چلاتے ہوئے موبائل میسج بغور  پڑھتے ہیں اور ڈرائیونگ اندازے سے کرتے ہیں۔ ہر چیز آن لائن ڈلیور ہو رہی ہے سوائے نو مولود کے۔ یوول نوواحریری کے مطابق بائیوٹیک اگر اسی طرح  ترقی کرتی کرہی تو شاید یہ بھی ممکن ہو سکے۔ […]

عائشہ انیس ملک کی کہانی ان کی زبانی

ڈاکٹر عائشہ انیس ملک کیمبرج یونیورسٹی سے ڈیولپمنٹ اسٹڈیز میں پی ایچ ڈی کے بعد وہ قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں سنٹر آف ایکسیلنس ان جینڈر اسٹڈیز میں اسسٹنٹ پروفیسر ہیں۔ وہ مسلح افواج کے ایک نامور خاندان سے تعلق رکھتی ہے۔ عائشہ انیس ملک نے ایک شہید باپ اور بھائی اور دلیر ماں کی […]

افغانستان میں اب سزائے موت اور ہاتھ کاٹنے جیسی سخت سزائیں دوبارہ دینے کا اعلان

طالبان حکومت کی مذہبی پولیس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں اب سزائے موت اور ہاتھ کاٹنے جیسی سخت سزائیں دوبارہ دی جائیں گی۔ طالبان حکومت میں جیل خانہ جات کے انچارج ملا نورالدین ترابی نے ایسوسی ایٹیڈ (اے پی) نیوز کو بتایا کہ ہاتھ کاٹنے جیسی سزائیں ’سکیورٹی کے لیے ضروری ہیں۔‘ […]