مضامین22 Videos

انڈیا کے گینگسٹر کا دلی کی ایک عدالت میں قتل، پولیس کی جوابی فائرنگ میں حملہ آور بھی ہلاک

انڈیا کے دارالحکومت دلی کی ایک عدالت میں دو افراد نے انڈیا کے انتہائی مطلوب گینگسٹر جیتندر مان گوگی کو قتل کر دیا ہے۔ دلی کے علاقے روہنی کی ایک عدالت میں دو افراد وکلا کے حلیے میں کمرہ عدالت میں داخل ہوئے اور انھوں نے انڈیا کے گینگسٹر جیتندر مان گوگی کو فائرنگ کر […]

پاکستا ن کو بدلتی ہوئی جغرافیائی و معاشی ، سیاسی صورت حال کے لئے تیار کرنا ہو گا

اسلام آباد : قومی سلامتی کے سابق مشیر ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان کے لئے محل وقوع کے اعتبارسے عالمی قوتوںکے خلفشار سے محفوظ رہنا ممکن نہیں ہے۔ دنیا بھر میں سیاسی شطرنج تبدیل ہو رہی ہے۔ اس امر کا اظہار ڈاکٹر معید یوسف نے پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی کی 25 […]

گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ

گیمنگ لیپ ٹاپس کی کچھ خصوصیات ہوتی ہے جن کی بیسس پر انہیں جج کیا جاتا ہے کہ وہ کتنا عرصہ ساتھ نبھائیں گے۔یہ کچھ چند ایک فیچرز ہوتے ہیں جو آپ کو خریدنے سے پہلے کونسیڈر کرنے چاہیے،پھر چاہے وہ کوئی گیمنگ لیپ ٹاپس ہو۔اب پہلے ایک طرح کی طرح نہیں ہوتا کہ ایک […]

افغانستان کے ساتھ امریکہ اور عالمی برادری تعلقات کو فروغ دیں گے، افغان وزارت خارجہ

افغانستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقہار نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکہ اور عالمی اداروں سمیت تمام ممالک افغانستان کی حکومت کے ساتھ تعلقات استوار کرنے اور انہیں فروغ دینے کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔ ہفتہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے امید ظاہر کی کہ امریکہ اور عالمی اداروں سمیت تمام […]

ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی

ایپل نے 3.3 انچ اونچا ہوم پیڈ منی پیش کر دیا۔ ایپل نے اس نئے سمارٹ سپیکر کو سمارٹ  بلٹ ان سری سمارٹ کو متعارف کرایا ہے۔یہ ڈیوائس آپ کے سمارٹ ہوم کو کنٹرول کر سکتی ہے اور خود کار طور پر ہوم ایپ سے مربوط ہو سکتی ہے۔ہوم پیڈ منی  میں شامل سری   آپ […]

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے جنرل اسمبلی خطاب پر شیخ رشید کا تبصرہ

وفاقی وزیر شیخ رشید نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب پر تبصرہ کردیا۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں شیخ رشید نے نریندر مودی کی تقریر کو ایک وزیراعظم کے بجائے ایک کونسلر کی تقریر قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ نریندر مودی کی تقریر دنیا کے بڑے […]

گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا

گوگل نے ایک بیان میں کہا کہ وہ فٹ بٹ کے ساتھ  مل کر نئی خدمات اور مصنوعات پیش کرنا چاہتے ہیں جو صارفین کو زیادہ علم، کامیابی، صحت اور خوشی فراہم کرے۔گوگل کا کہنا ہے کہ صارفین کی پرائیویسی اور سیکورٹی حساس معاملہ ہے اور وہ صارفین کو اُن کے ڈیٹا پر مکمل کنٹرول […]

آسٹریا میں کرسمس سے قبل مختلف صوبوں میں 13 دسمبر سے لاک ڈائون ختم کرنے کا اعلان

آسٹریا کے صوبہ برگن لینڈ، ٹائرول اور ورارلبرگ 13 دسمبر سوموار سے مکمل طور پر کھلیں گے ‘لوئر آسٹریا سالزبرگ اور اسٹائر مارک میں ریسٹوران اور ہوٹل 17 دسمبر تک نہیں کھلیں گے‘نو منتخب وزیراعظم کارل نہیمر کی پریس کانفرنس   آسٹریا میں کرسمس سے قبل مختلف صوبوں میں 13 دسمبر سے لاک ڈاو¿ن ختم کرنے […]

فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے

ایپل بھی  فائیو جی کے دور میں داخل ہو گیا ہے۔ اس سال ایپل کے پیش کیے گئے  چاروں ماڈل میں فائیو جی کاsub-6فلیور  اور mmWave ٹیکنالوجی ہے۔موخر الذکر کی وجہ سے فون کی ڈاؤن لوڈ سپیڈ 4 جی بی پی ایس تک ہو سکتی ہے۔  فی الحال یہ سپیڈ  امریکا میں صرف ویریزن پر […]

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کو دوبارہ ہیک کرلیا گیا جس پر بھارتی حکومت کو ٹوئٹر انتظامیہ سے اکاؤنٹ کی بحالی کی درخواست کرنی پڑی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ رات گئے ہیک کیا گیا تاہم ہیک ہونے کے کچھ ہی دیر بعد اکاؤنٹ […]