مضامین22 Videos

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کو دوبارہ ہیک کرلیا گیا جس پر بھارتی حکومت کو ٹوئٹر انتظامیہ سے اکاؤنٹ کی بحالی کی درخواست کرنی پڑی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ رات گئے ہیک کیا گیا تاہم ہیک ہونے کے کچھ ہی دیر بعد اکاؤنٹ […]

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے جنرل اسمبلی خطاب پر شیخ رشید کا تبصرہ

وفاقی وزیر شیخ رشید نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب پر تبصرہ کردیا۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں شیخ رشید نے نریندر مودی کی تقریر کو ایک وزیراعظم کے بجائے ایک کونسلر کی تقریر قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ نریندر مودی کی تقریر دنیا کے بڑے […]

پاکستا ن کو بدلتی ہوئی جغرافیائی و معاشی ، سیاسی صورت حال کے لئے تیار کرنا ہو گا

اسلام آباد : قومی سلامتی کے سابق مشیر ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان کے لئے محل وقوع کے اعتبارسے عالمی قوتوںکے خلفشار سے محفوظ رہنا ممکن نہیں ہے۔ دنیا بھر میں سیاسی شطرنج تبدیل ہو رہی ہے۔ اس امر کا اظہار ڈاکٹر معید یوسف نے پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی کی 25 […]

چین کا اقتصادی عروج مشترکہ مستقبل اورخوشحال معاشرے کی تشکیل کے لئے نیک شگون ثابت ہوگا، پاکستانی محقق۔

انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹیجک سٹیڈیز اسلام آباد کے چائینہ پاکستان سٹیڈی سنٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر  طلعت شبیر نے چین کی اقتصادی ترقی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی وبا کے دوران بھی اس میں کوئی لغزش نہیں آئی۔ ڈاکٹر طلعت کے مطابق چینی معیشت کی اقتصادی اڑان براہ راست غیر ملکی سرمایہ […]

دُنیا بھر میں کورونا کے متاثرین 27کروڑ، ہلاکتیں 53لاکھ 18ہزار سے زائدہوگئیں

جنیوا:  دُنیا بھر میں کورونا کے مریض 27 کروڑ سے تجاوز کر گئے جبکہ وائرس کے باعث ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 53 لاکھ 18 ہزار سے زائد ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دُنیا کے 200سے زائد ممالک اور خطوں میں کورونا سے مجموعی طور پر 27کروڑ 8 ہزار322 افراد متاثر ہوئے جبکہ وائرس […]

سوشل میڈیا

تحریر: عتیق الرحمان ہم اس دور میں زندہ ہیں جہاں لوگ گاڑی چلاتے ہوئے موبائل میسج بغور  پڑھتے ہیں اور ڈرائیونگ اندازے سے کرتے ہیں۔ ہر چیز آن لائن ڈلیور ہو رہی ہے سوائے نو مولود کے۔ یوول نوواحریری کے مطابق بائیوٹیک اگر اسی طرح  ترقی کرتی کرہی تو شاید یہ بھی ممکن ہو سکے۔ […]

عائشہ انیس ملک کی کہانی ان کی زبانی

ڈاکٹر عائشہ انیس ملک کیمبرج یونیورسٹی سے ڈیولپمنٹ اسٹڈیز میں پی ایچ ڈی کے بعد وہ قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں سنٹر آف ایکسیلنس ان جینڈر اسٹڈیز میں اسسٹنٹ پروفیسر ہیں۔ وہ مسلح افواج کے ایک نامور خاندان سے تعلق رکھتی ہے۔ عائشہ انیس ملک نے ایک شہید باپ اور بھائی اور دلیر ماں کی […]

فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے

ایپل بھی  فائیو جی کے دور میں داخل ہو گیا ہے۔ اس سال ایپل کے پیش کیے گئے  چاروں ماڈل میں فائیو جی کاsub-6فلیور  اور mmWave ٹیکنالوجی ہے۔موخر الذکر کی وجہ سے فون کی ڈاؤن لوڈ سپیڈ 4 جی بی پی ایس تک ہو سکتی ہے۔  فی الحال یہ سپیڈ  امریکا میں صرف ویریزن پر […]

گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا

گوگل نے ایک بیان میں کہا کہ وہ فٹ بٹ کے ساتھ  مل کر نئی خدمات اور مصنوعات پیش کرنا چاہتے ہیں جو صارفین کو زیادہ علم، کامیابی، صحت اور خوشی فراہم کرے۔گوگل کا کہنا ہے کہ صارفین کی پرائیویسی اور سیکورٹی حساس معاملہ ہے اور وہ صارفین کو اُن کے ڈیٹا پر مکمل کنٹرول […]

گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ

گیمنگ لیپ ٹاپس کی کچھ خصوصیات ہوتی ہے جن کی بیسس پر انہیں جج کیا جاتا ہے کہ وہ کتنا عرصہ ساتھ نبھائیں گے۔یہ کچھ چند ایک فیچرز ہوتے ہیں جو آپ کو خریدنے سے پہلے کونسیڈر کرنے چاہیے،پھر چاہے وہ کوئی گیمنگ لیپ ٹاپس ہو۔اب پہلے ایک طرح کی طرح نہیں ہوتا کہ ایک […]