مضامین22 Videos

گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا

گوگل نے ایک بیان میں کہا کہ وہ فٹ بٹ کے ساتھ  مل کر نئی خدمات اور مصنوعات پیش کرنا چاہتے ہیں جو صارفین کو زیادہ علم، کامیابی، صحت اور خوشی فراہم کرے۔گوگل کا کہنا ہے کہ صارفین کی پرائیویسی اور سیکورٹی حساس معاملہ ہے اور وہ صارفین کو اُن کے ڈیٹا پر مکمل کنٹرول […]

فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے

ایپل بھی  فائیو جی کے دور میں داخل ہو گیا ہے۔ اس سال ایپل کے پیش کیے گئے  چاروں ماڈل میں فائیو جی کاsub-6فلیور  اور mmWave ٹیکنالوجی ہے۔موخر الذکر کی وجہ سے فون کی ڈاؤن لوڈ سپیڈ 4 جی بی پی ایس تک ہو سکتی ہے۔  فی الحال یہ سپیڈ  امریکا میں صرف ویریزن پر […]