دُنیا بھر میں کورونا کے متاثرین 27کروڑ، ہلاکتیں 53لاکھ 18ہزار سے زائدہوگئیں
جنیوا: دُنیا بھر میں کورونا کے مریض 27 کروڑ سے تجاوز کر گئے جبکہ وائرس کے باعث ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 53 لاکھ 18 ہزار سے زائد ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دُنیا کے 200سے زائد ممالک اور خطوں میں کورونا سے مجموعی طور پر 27کروڑ 8 ہزار322 افراد متاثر ہوئے جبکہ وائرس […]