ملی جلی262 Videos

پٹرول اور ڈیزل سستا

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 14 روپے کمی کی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 267.34 روپے ہو گی ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 13روپے50 پیسے کمی کے بعد نئی قیمت276.21 روپے ہو گی۔

چلاس ( گلگت بلتستان) میں مسافر بس پر فائرنگ سے آٹھ افراد ہلاک اور متعدد زخمی

عزیزاللہ خان، بی بی سی اردوسنیچر کی شام ساڑھے چھے بجے چلاس کے علاقے ہڈور پڑی کے سامنے گلگت سے راولپنڈی جانے والی بس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بس سامنے والے ٹرک سے جا ٹکرائی۔ ڈپٹی کمشنر چلاس کیپٹن ریٹائرڈ عارف احمد نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ اس بس کے حادثے […]

پاک فوج کے دو ریٹائرڈ افسران میجر ریٹائرڈ عادل فاروق راجہ اور کیپٹن ریٹائرڈ حیدر رضا مہدی کا فیلڈ جنرل کورٹ مارشل سزائیں سنا دی گئیں

پاک فوج کے دو ریٹائرڈ افسران میجر ریٹائرڈ عادل فاروق راجہ اور کیپٹن ریٹائرڈ حیدر رضا مہدی کا فیلڈ جنرل کورٹ مارشل سزائیں سنا دی گئیں، رینک ضبط کرلئے گئے،، آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے دو ریٹائرڈ افسران میجر ریٹائرڈ عادل فاروق راجہ اور کیپٹن ریٹائرڈ حیدر رضا مہدی کا فیلڈ […]

پی سی بی کو پہلی سہہ ماہی میں 41 کروڑ 60 لاکھ کا منافع متوقع ۔

پی سی بی کو مالی سال کی پہلی سہہ ماہی میں 5 ارب 16 کروڑ کی آمدن حاصل ہوئی جس میں بورڈ کو 41کروڑ کا منافع متوقع ہے ۔ بورڈ کا سب سے زیادہ خرچہ انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز پر 2 ارب 19 کروڑ روپے خرچ ہوئے۔ جبکہ سب سے زیادہ آمدن آئی سی سی سے […]

پاکستان سے چوری ہونے والے آئی فونز دبئی میں فروخت ہونے لگے۔

اسی طرح سٹی ڈسٹرکٹ میں 1978 موبائل فونز کے آئی ایم ای آئی نمبرز پر کام کیا گیا اور 345 موبائل فون برآمد جبکہ 989 کا سراغ لگایا گیا ہے۔ ڈی آئی جی عرفان بلوچ نے بتایا کہ کیماڑی ڈسٹرکٹ میں 1452 موبائل فونز کے آئی ایم ای آئی نمبر رن کیے گئے اور 377 […]

بجلی کی قیمت میں 4.37 کا اضافہ۔

حکومت نے اگلے چار ماہ میں صارفین سے اضافی 122ارب روپے وصول کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق حکومت نے اگلے چار ماہ میں صارفین سے اضافی 122ارب روپے وصول کرنے کیلئے بجلی کی قیمتوں میں 4.37روپے فی یونٹ مزید اضافے کا منصوبہ تیار کر لیا،صارفین پر رواں مالی سال کے دوران […]

ورلڈ کپ شیڈول میں تبدیلی کرنا آسان کام نہیں۔راجیو شکلا

راجیو شکلا نے کہا ہے کہ حیدرآباد وینیو کا انچارج میں ہوں، اگر کوئی مسئلہ ہے تو اسے حل کرنے کی کوشش کروں گا۔ راجیو شکلا کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ شیڈول تبدیل کرنا کوئی آسان کام نہیں، ایسا نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے کہا کہ صرف بی سی سی آئی شیڈول تبدیل نہیں […]

ملک میں 630 یوٹیلیٹی سوڑز بند کرنے کی ہدایت

ملک بھر کے 630 یویٹیلٹی سٹور بند کرنے کا فیصلہ، ضلع سرگودھا کے 34 یوٹیلیٹی سٹور بند ہونگے ، 9 یویلیٹی سٹور بند بھی کر دئیے گئے ۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے مختلف اشیا خوردو نوش جس میں چینی ، آٹے، گھی،دالیں اور دیگر سامان پر اربوں روپے کی سبسڈی دی تھی مگر اب […]

حساس ادارے اور کسٹم انٹیلیجنس کی پوش ایریا اپر گذری میں کارروائی

مشترکہ کارروائی کرکے گنجان رہائیشی علاقے کو خوف ناک حادثے سے بچالیا گیا۔ رہائیشی علاقے میں اسٹور کیا گیا ڈیڑھ لاکھ لیٹر اسمگل شدہ ڈیزل برآمد کرلیا گیا۔ جس مکان میں اسمگل شدہ ڈیزل اسٹور کیاگیا تھا رہائیشی علاقے میں رہائیشی مکان تھا۔ حیران کن طور پر رہائیشی علاقے میں ڈیزل اسٹور کرنے کے متعلقہ […]