ٹویٹر64 Videos

افغانستان سے آنے والے پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئ۔

کراچی کے 1 اور پشاور کے 1 ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ کراچی کے ضلع وسطی اور جنوبی کے 1، 1 جبکہ شرقی کے 2 نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمۂ صحت کے مطابق پشاور میں حیات آباد اور ناڑے خار کے ماحولیاتی نمونوں میں بھی پولیو وائرس […]

ورلڈکپ سے قبل ھی بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم تنازعات کا شکار ہو گئی

ورلڈ کپ سے قبل ھی بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم مختلف تنازعات کا شکار ہو گئی ۔ شکیب الحسن نے تمیم اقبال کو منتخب کرنے پر کپتانی چھوڑنے کی دھمکی دے دی ۔ شکیب الحسن کا مزید کہنا تھا کہ کسی بھی ادھوری فٹنس کے حامل کھلاڑی کو ٹیم میں نہ شامل کیا جائے

چیر لفٹ میں 14گھنٹے پھنسا رہنے والا حوصلہ مند جوان گل فراز

چیر لفٹ میں 14گھنٹے پھنسا رہنے والا حوصلہ مند جوان گل فراز جو چیر لفٹ میں موجود بچوں کو تسلی دیتا رہا ساتھ میں میڈیا اور مقامی لوگوں کے ساتھ برابر رابطے میں رہا ۔ سب سے آخر میں ریسکیو ہوا ۔ اس نے آپ بیتی بیان کر دی جس سے پاک فوج کے خلاف […]

عمران خان اسی سیل میں وقت گذار رہے ہیں جہاں ماضی میں اعظم ہوتی اور سردار مہتاب بھی قید رہے

‏اٹک جیل کی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ عمران خان اسی سیل میں وقت گذار رہے ہیں جہاں ماضی میں اعظم ہوتی اور سردار مہتاب بھی قید رہے یہ بی کلاس کا سیل ہے جس میں چارپائی اور میٹرس کے علاوہ مصلے پر نماز ادا کرنے کی جگہ بھی موجود ہے میں نے پوچھا وہاں […]

ٹوئٹر کا نیا لوگو متعارف، نام بھی تبدیل کر دیا گیا

ایلون مسک کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے مشہور برڈ لوگو (logo) کا متبادل پیش کر دیا گیا ہے جبکہ اس کا نام بھی تبدیل کر دیا گیا ہے۔ ٹوئٹر کی چیف ایگزیکٹو لینڈا یاکارینو کی جانب سے ٹوئٹر کے نئے لوگو کی تصویر ایک ٹوئٹ میں پوسٹ کی گئی اور پھر اسے […]

ٹویٹر ، ہیرو اور سیاست

اگر آپ بھولے نھی تو ایک سکندر نامی شخص نے ۲۰۱۳ میں ایک ریوالور کی مدد سے اپنی ہی بیوی اور بچے کو یرغمال بنا کر بالواسطہ 6 گھنٹے تک اسلام آباد اور پورے ملک کو ہیجان میں مبتلا کئے رکھا ۔ وہ تو بھلا ھو زمرد خاں کا جنہوں نے انتہائی ڈرامائی انداز میں […]

انسانی حقوق پروپیگنڈا

امریکہ جو آئے روز پاکستان کیخلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بنیاد بنا کر بیانات دیتا رہتا ہے اور پچھلے 5 6 ماہ میں ان بیانات میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے کو آیا ہے ہم آج آپکو بتاتے ہیں امریکہ کس طرح اپنے زیر سایہ چلنے والی NGO,s اور دیگر مالی اور انسانی […]

ٹویٹ کارنر (ڈاکٹرعافیہ سے جیل میں ملاقات )

کل ڈاکٹرعافیہ سےمیری ڈاکٹرفوزیہ اورکلائیو اسٹافورڈاسمتھ سمیت جیل میں ملاقات ہوگی۔ لیکن آج ڈاکٹرفوزیہ کی ملاقات کاافسوسناک احوال سن لیجیے۔اگر چہ صورتحال تشویشناک ہے لیکن ملاقاتوں کابات چیت کاراستہ کھل گیا۔اب ضرورت اس بات کی ہےکہ عوام آوازاٹھائیں اورحکمرانوں کومجبورکرےکہ وہ فوری اقدامات کرکےعافیہ رہائی کامعاملہ امریکی حکومت کیساتھاٹھائے۔ ملاقات کاخلاصہ۔ یہ ملاقات20سال بعدہوئی جوڈھائی […]