کرونا17 Videos

فائزر کمپنی نے اومی کرون کیلئے تیار کردہ ویکسین کے تجربات شروع کر دیئے

 امریکی دوا ساز کمپنی فائزر نے اومی کرون کے لئے تیار کردہ مخصوص ویکسین کے تجربات کا آغاز کر دیا ہے۔تین مراحل میں ہونے والے تجربات میں 18 سے 55 سال کی عمر کے 1 ہزار 420 افراد حصہ لیں گے، فائزر کمپنی کا کہنا ہے کہ موجودہ ویکسین کی بوسٹر ڈوز اومی کرون کی […]

کرونا وبا پھر سے سر اٹھانے لگا ۔

کرونا وبا کے خلاف کافی کامیابی کے بعد ایک بار پھر آلارمنگ صورتحال پیدا ہو گئی ہے ۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ۲ اموات اور ۴۰۶ نئے کیس رپورٹ ہوئے۔جبکہ حکومت نے بھی شہریوں کو پبلک مقامات پر ماسک استعمال کرنے کی ھدایت کی ہے۔پاکستان میں تقریبا ۷۵ فیصد شہریوں نے کرونا ویکسین لگوا لی […]

کورونا کی چھٹی لہر میں پھر تیزی، مزید 11 افراد جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کورونا کی چھٹی لہر میں پھر تیزی، مزید 11 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی رپورٹ کے مطابق چوبیس گھنٹے میں 624 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی اور مثبت کیسز کی شرح 3.38 فیصد رہی ہے۔این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے […]

کورونا کی قسم اومیکرون کے ویکسینز کے خلاف مزاحمت کے مزید شواہد دریافت

چاروں ویکسینز کی اینٹی باڈیز کی افادیت سابقہ اقسام کے مقابلے میں اومیکرون قسم کے خلاف نمایاں حد تک کم ہوئی،رپورٹ کورونا کی نئی قسم اومیکرون سابقہ بیماری اور ویکسینیشن سے پیدا ہونے والے مدافعتی تحفظ پر حملہ آور ہوسکتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے […]

کورونا وائرس :10 فیصد سے اوپر مثبت شرح والے علاقوں میں نئی پابندیوں کااعلان

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس کی پانچویں لہر میں تیزی کے بعد  کورونا سے متعلق نئی پابندیوں کا اعلان کردیا ۔این سی او سی نے اپنے ہونے والے اجلاس میں  ان ڈور ڈائیننگ پر پابندی عائد کردی ہے ۔ دس فیصد سے زائد شرح والے شہروں میں انڈور تقریبات پر پابندی عائد […]

کووڈ 19 سے جسم پر مرتب ہونے والے ایک اور اثر کا انکشاف

 کورونا سے متاثر افراد میں متعدد اقسام کی آٹو اینٹی باڈیز مکمل صحتیابی کے چھ ماہ بعد بھی موجود ہوتی ہیں،امریکی تحقیق کورونا وائرس جسم میں ایسے مدافعتی ردعمل کو متحرک کرتا ہے جو بیماری اور ریکوری کے بعد بھی برقرار رہتا ہے اور ایسا ان افراد کے ساتھ بھی ہوتا ہے جن میں بیماری […]

نوجوان میں بڑھتی ذھنی بیماریاں ؛ ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً ایک ارب لوگ ذہنی امراض کی کسی نہ کسی قسم میں مبتلا ہیں۔ تازہ ترین اعداد و شمار اس حوالے سے اور بھی زیادہ پریشان کن ہیں کہ ان ایک ارب افراد میں سے ہر ساتواں شخص نوجوان ہے۔ ڈبلیو ایچ او نے کہا […]