کرونا17 Videos

کورونا کی قسم اومیکرون کے ویکسینز کے خلاف مزاحمت کے مزید شواہد دریافت

چاروں ویکسینز کی اینٹی باڈیز کی افادیت سابقہ اقسام کے مقابلے میں اومیکرون قسم کے خلاف نمایاں حد تک کم ہوئی،رپورٹ کورونا کی نئی قسم اومیکرون سابقہ بیماری اور ویکسینیشن سے پیدا ہونے والے مدافعتی تحفظ پر حملہ آور ہوسکتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے […]

کرونا وبا پھر سے سر اٹھانے لگا ۔

کرونا وبا کے خلاف کافی کامیابی کے بعد ایک بار پھر آلارمنگ صورتحال پیدا ہو گئی ہے ۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ۲ اموات اور ۴۰۶ نئے کیس رپورٹ ہوئے۔جبکہ حکومت نے بھی شہریوں کو پبلک مقامات پر ماسک استعمال کرنے کی ھدایت کی ہے۔پاکستان میں تقریبا ۷۵ فیصد شہریوں نے کرونا ویکسین لگوا لی […]

پاکستان: کورونا کا پھیلاؤ تیز، 5ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ، 10مزید شہری جاں بحق

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے 5 ہزار 34 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے باعث مزید 10شہری انتقال کر گئے ہیں۔  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا سے 13لاکھ 33ہزار 521افراد […]

کورونا کی چھٹی لہر میں پھر تیزی، مزید 11 افراد جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کورونا کی چھٹی لہر میں پھر تیزی، مزید 11 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی رپورٹ کے مطابق چوبیس گھنٹے میں 624 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی اور مثبت کیسز کی شرح 3.38 فیصد رہی ہے۔این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے […]

اومیکرون کے خلاف موڈرنا ویکسین کی کلینکل ٹرائل آئندہ چند ہفتوں میں شروع

 کلینکل ٹرائل کے آغاز کے بعد توقع ہے کہ کمپنی ریگولیٹرز کے ساتھ ڈیٹا کو مارچ تک شیئر کرسکے گی،سی ای او موڈرنا کی کورونا وائرس کی قسم اومیکرون کے لیے مخصوص کووڈ ویکسین کی کلینکل ٹرائل آئندہ چند ہفتوں میں شروع ہوجائے گا جبکہ ڈیٹا مارچ تک سامنے آسکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق […]

سانس کے زریعے دی جانے والی پہلی کرونا ویکسین کو منظوری مل گئی۔

چینی دوا ساز کمپنی کینسائنوبائیولوجکس نے دنیا کی پہلی سانس کے زریعے دی جانے والی کرونا وائرس کی ویکسین کو ہنگامی طور پر بوسٹر کے طور پر استعمال کرنے کی منظوری دے دی۔کینسائنو کی حال ھی میں تیار کردہ ویکسین کے استعمال کو نیشنل پروڈکٹس ایڈمنسٹریشن کی جان سے بھی اجازت مل گئی ھے۔

کورونا وائرس :10 فیصد سے اوپر مثبت شرح والے علاقوں میں نئی پابندیوں کااعلان

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس کی پانچویں لہر میں تیزی کے بعد  کورونا سے متعلق نئی پابندیوں کا اعلان کردیا ۔این سی او سی نے اپنے ہونے والے اجلاس میں  ان ڈور ڈائیننگ پر پابندی عائد کردی ہے ۔ دس فیصد سے زائد شرح والے شہروں میں انڈور تقریبات پر پابندی عائد […]

سندھ میں والدیں بچوں کو کرونا ویکسین لگوانے سے کترانے لگے
سندھ میں 5 سے 11 سال کے بچوں کے لیے انسداد کورونا مہم کے دوران کراچی اور حیدرآباد کے ہزاروں والدین نے بچوں کو کورونا ویکسین لگوانے سے انکار کردیا ہے۔

محکمہ صحت سندھ کے مطابق جس دن ویکسین لگنا تھی اس دن 44 ہزار 784 بچوں نے اسکولوں سے چھٹی کی۔ کراچی میں سب سے زیادہ 25 ہزار 177 والدین نے ضلع شرقی میں انکار کیا۔ کیماڑی میں 21 ہزار 122 اور ضلع غربی میں 17 ہزار 818 والدین نے منع کردیا۔ کراچی کے ہی […]

‏اسلام آباد : ضلع کچہری میں کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ

‏اسلام آباد ضلع کچہری میں کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ، 15 ججز کورونا کا شکار ہو گئے ، مختلف عدالتوں کے 58 اہلکار بھی کورونا میں مبتلا ، ضلع کچہری ویسٹ کورٹس میں 10 ججز 29 اہلکار جبکہ ایسٹ کورونا کورٹس میں 5 ججز 29 اہلکار کورونا کا شکار ہوئے ہیں.

پنجاب میں کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی، میرج ہالز مالکان پر لاکھوں روپے کے جرمانے عائد

 پنجاب میں کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی کرنے پر میرج ہالز مالکان پر لاکھوں روپے کے جرمانے عائد کردیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے شہر ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل گوجرہ میں اسسٹنٹ کمشنر حسن نذیر کی جانب سے شہر میں مختلف میرج ہالز پر چھاپے مرے گئے۔اسسٹنٹ کمشنر حسن نذیر […]