اسلام آباد : ضلع کچہری میں کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ
اسلام آباد ضلع کچہری میں کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ، 15 ججز کورونا کا شکار ہو گئے ، مختلف عدالتوں کے 58 اہلکار بھی کورونا میں مبتلا ، ضلع کچہری ویسٹ کورٹس میں 10 ججز 29 اہلکار جبکہ ایسٹ کورونا کورٹس میں 5 ججز 29 اہلکار کورونا کا شکار ہوئے ہیں.