کھیل444 Videos

کرکٹر احمد شہزاد نے پی ایس ایل کو خیر آباد کہ دیا

لاھور ( مانیٹرنگ ڈیس) احمد شہزاد نے اپنے ایکس X اکاؤنٹ پر ایک ٹویٹ میں پی ایس ایل کو الوداع کہتے ھوئے لکھا ھے کہ ۔‏ “پاکستان سپر لیگ کو دل سے الوداع!‏میں یہ نوٹ لکھ رہا ہوں جو میں نے سوچا تھا کہ میں اس سال نہیں لکھوں گا۔ پی ایس ایل کا ایک […]

حارث روف نے کل کہا کہ میں ورک لوڈ زیادہ نہیں لے سکتا- وھاب ریاض

‏ حارث رؤف سے بات ہوئی تھی پہلے انہوں نے دستیابی ظاہر کی تھی بعد میں کل انہوں نے آسٹریلیا کھیلنے سے منع کردیا- حارث روف نے کل کہا کہ میں ورک لوڈ زیادہ نہیں لے سکتا- وھاب ریاضقومی ٹیم کے چیف سلیکٹر و مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاضکہتے ہیں کہ میں سمجھتا ہوں کہ […]

کرکٹ ورلڈ کپ 2023

ورلڈ کپ 2023 کا 48 واں میچ ، فائنل آج آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا- ورلڈ کپ میں دس ٹیموں نے حصہ لیا اور ماضی کی دو دفع عالمی چمپئن ورلڈ کپ 2023 کے لئے کوالیفائی نہ کر پائی-ورلڈ کپ میں کافی اپ سیٹ ھوئے افغانستان نے حیران کن کامیابیاں […]

کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل آج ھو گا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میں آج آسٹریلیا اور بھارت آمنے سامنے ہوں گے۔ فائنل پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہو گا۔ دنیا کی دو بہترین ٹیمیں ورلڈ کپ فائنل میں مد مقابل ہوں گی، جہاں ایک جانب بھارت جو ایونٹ میں ناقابل شکست رہا […]