گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
گیمنگ لیپ ٹاپس کی کچھ خصوصیات ہوتی ہے جن کی بیسس پر انہیں جج کیا جاتا ہے کہ وہ کتنا عرصہ ساتھ نبھائیں گے۔یہ کچھ چند ایک فیچرز ہوتے ہیں جو آپ کو خریدنے سے پہلے کونسیڈر کرنے چاہیے،پھر چاہے وہ کوئی گیمنگ لیپ ٹاپس ہو۔اب پہلے ایک طرح کی طرح نہیں ہوتا کہ ایک ہی کمپیوٹر میں آپ کام بھی کریں،گیم بھی کھیلیں،گانے بھی سنے،اور براؤزنگ بھی کریں۔
آئیے دیکھیں کہ وہ کونسے فیچرز ہیں جو ہمیں ایک گیمنگ لیپ ٹاپ خریدنے سے پہلے کونسیڈر کرنے چاہیے۔ویسے تو ہمیں سب سے پہلے لیپ ٹاپ کا پروسیس اور بیٹری لائف دیکھنی چاہیے لیکن شروعات ہم بالکل بیسک فیچرز سے کریں گے،جو ہے کیز اور ماؤس۔
کیز اور ماؤس
گیمنگ لیپ ٹاپ کی کیز اور ماؤس زیادہ ڈیورایبل رکھے جاتے ہیں تاکہ وقت سے پہلے خراب نہ ہو۔جب آپ ورک لیپ ٹاپ پر گیمز کھیلتے ہیں تو آپ نے نوٹس کیا ہو گا کہ اُس لیپ ٹاپ کی کیز یا ماؤس اکثر خراب ہو جاتے ہیں۔ یہ اس لیے ہے کہ وہ لیپ ٹاپس گیمنگ کے لیے بنائے نہیں ہیں۔جو لیپ ٹاپس گیمنگ کے لئے بنائے جاتے ہیں،اُن کو ایکسپرٹس اس طرح سے ڈیزائن کرتے ہیں کہ اُن کی کیز اور ماؤس سینسی ٹیوٹی رف یوزکے لئے بھی تیار ہو۔پھر چاہے آپ اپنے اوپونینٹ کو ملٹی پل کیز پریسس سے گولی مار مار کر اُڑائے یا پنچ،کک اور نی سے سٹرایکس،یہ کیز آپ کا ساتھ نہیں چھوڑتیں!
کیز کی جب بات ہو رہی ہو تو یہاں یہ بھی واضح ہو جائے کہ کیز کی پلیسمنٹ بھی اہمیت کی حامل ہوتی ہے۔کی بورڈ پرکیز کے بیچ میں جو ڈسٹنس ہوتا ہے وہ بھی سمارٹلی پلان کیے جاتے ہیں تاکہ گیم کھیلتے ہوئے آپ کا ہاتھ ایزیلی اُس سپیسنگ سے اڈیپٹ ہو جائے۔ایک ہوتی ہے ہوریزنٹل سپیسنگ اور ایک ہوتی ہے ویرٹیکل سپیس۔ہوریزونٹل ڈسٹینس کیز سے دائیں اور بائیں جانب ناپ کر لیا جاتا ہے،جب کہ ویرٹیکل ڈسٹینس کیز سے اوپر اور نیچے جانب ناپ کر لیا جاتا ہے۔
بیٹری لائف
لیپ ٹاپس،خصوصاً گیمنگ لیپ ٹاپس میں بیٹری لائف لمبی ہونی چاہیے تاکہ آپ اپنے گیمز پلگ ان کیے بغیر بھی کھیل سکیں۔بعض اوقات یہ ہوتا ہے کہ جب آپ گیم بھی کھیلتے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ بیٹری پلگ ان بھی رکھتے ہیں تو پروسسر اور بیٹری دونوں گرم ہو جاتے ہیں اور لیپ ٹاپ ہیٹ اپ ہو جاتا ہے۔یہ ہیٹ اپ ہونے کی وجہ اس کی ملٹی ٹاسکنگ اور اووریوزنگ ہے۔
ایفیشنٹ کولنگ سسٹم
ایکسپرٹس کی رائے کے مطابق،ایک اچھے گیمنگ لیپ ٹاپ میں ایفیشنٹ کولنگ کے لئے فینزاور ونٹس ہونا لازمی ہے۔فینز پروسیسر کو ٹھنڈا رکھتے ہیں اور ونٹس سے اندر کی گرم ہوا باہر نکلتی رہتی ہے۔ویسے تو فینز اور ونٹس عام لیپ ٹاپس کے لئے بھی اہمیت کے حامل ہوتے ہیں لیکن گیمنگ لیپ ٹاپس کے لئے یہ اور بھی ضروری ہوتا ہے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ گیمنگ لیپ ٹاپ کے گرم ہونے کے چانسس زیادہ ہوتے ہیں۔
گرافکس
گرافکس اچھی ہونا بھی ایکولی امپورٹنٹ ہے۔آج کل 3Dاور 4Dگیمز آئے ہوئے ہیں،جن کے لئے گرافکس اچھی اور سپورٹو ہونا لازمی ہے۔اگر گرافکس اچھی نہیں ہونگی تو اچھے گیمز بھی سکرین پرپکسلیٹ ہوکر نظر آئیں گے اور کھیلنے والوں کو کھیلنے میں بالکل مزہ نہیں آئے گا۔مثلاً The Witcher 3،Assasin’s Creed,Hitman 2اور Far cry 5کچھ ایسے گیمز ہے جو ہائی کوالٹی گرافکس ڈیمانڈ کرتے ہیں۔اگر ان کی فوٹو کوالٹی کرسپ نہ ہو تو گیم اتنا مستغرق(engroosing) نہیں رہے گا۔
جب آپ گرافکس دیکھے تو آئیڈلی اُس کی گرافکس NVIDIA GeForce GTX16سیریز کی ہو یا پھر NVIDIA GeForce RTX20سپر سیریز کی ہو۔مثلاً NVIDIA GeForce RTX 2080سپر،NVIDIA GeForce RTX 2090 NVIDIA GeForce GTX 1660TI,یہ چند کی ورڈز ہیں جو آپ نے ذہن میں رکھنے ہیں جب آپ لیپ ٹاپ کی گرافکس چیک کر رہے ہوں۔
پروسیسر اور سٹوریج
گیمنگ لیپ ٹاپس کا پروسیسر ایسا ہونا چاہیے کہ بس کیا ہی کہنے۔اتنا ہیوی ہو کے اس کی پرفارمنس کے بیچ ٹرک بھی آکر کھڑا ہو جائے تو رکنے نہ پائے۔2020 کا سب سے اپ ڈیٹڈ پروسیسر 10thجنریشن انٹر کور i7-i9۔ اسپروسیسر کے ساتھ ساتھ ریم اپ ٹو 64 GBہو اور 1 TB SSD(PCle),2TB HDD Storageہو تو کیا ہی بات ہے۔
ایک لیپ ٹاپ کا پروسیسر اور سٹوریج ہی اس کی پرفارمنس کو بہتر سے بہترین بناتا ہے۔یہ چیک کرنے کے لئے آپ یہ دیکھیں گے کہ لیپ ٹاپ کا CPU,Ramاور سٹوریج کتنا ہے۔جیسا کے پہلے ہم نے آپ کو بتایا کے 10thجنریشن انٹر کور i7سے لے کر i9تک آج کل CPUمیں سب سے اپ،ٹو،ڈیٹ ورژن ہے۔پھر آتے ہیں RAmپے،16 GBسے لے کر 64 GBتک آئیڈیل ہے۔سٹوریج میں 256 GB SSd,Super RAID41 TB SSD,1 TB PCle,1TB 5400 RPM,SATA HDD,256 GB-1 Tb PCle,3rd Gen SSd,یہ چند کیورڈز ہے جو آپ لیپ ٹاپ خریدتے ہوئے اُس میں دیکھ سکتے ہیں۔تھوڑا اور وضائع توڑ پے کہا جائے توSSD,HDD,PCle RAID,RPM,SATA HDD,یہ ٹیکنیکل لینگویج کے کچھ کی ورڈز ہیں جو آپ کو بتاتے ہیں کہ آپ کا لیپ ٹاپ کیا پرفارمنس سپیڈ دے گا اور کتنا لوڈ اُٹھا سکتا ہے۔
سٹرڈنسس اور ڈیوریبلیٹی
ایک لیپ ٹاپ کتنا عرصے آپ کا ساتھ دے گا یہ اُس کی ڈیوریبلیٹی کے حالات ہے۔اور اُس لیپ ٹاپ کی باڈی کتنا سٹرونگ ہے،اُس کی کیز اور ماؤس کتنے پائیدار ہے،یہ اُس لیپ ٹاپ کی سٹرڈنسس کہلاتا ہے۔دونوں فیچرز ایک دوسرے سے لنکڈ ہے اور خاصے اہمیت کے حامل ہے۔پروسیسر،باڈی، سکرین،کیز اور ماؤس،یہ سب چیزیں مل کر یہ ڈیسائیڈ کرتی ہے کہ ایک لیپ ٹاپ کتنا پائیدار ہو گا۔
پروسیسر ہیوی لوڈ اُٹھا سکتا ہے۔باڈی،سکرین،کیز اور ماؤس اتنا سٹرونگ،فلیکسیبل اور سٹرڈی ہونا چاہیے کہ رگڈ یوسیج کے لئے ہر دم تیار ہو۔
کچھ بیسٹ گیمنگ لیپ ٹاپس مندرجہ ذیل ہیں۔
Asus ROG Zephyrus G14 – Best Gaming Laptop
Gigabyte Aorus 17X – Powerful Performance
Asus TUF A15 – Affordable Gaming King
Alienware M15 R3 (2020) – Gaming Beast
MSI GS65 Stealth – Thin but Powerfulیہ لیپ ٹاپ بائینگ گائیڈ آپ کو Paklapکی طرف سے دیئے جاتے ہیں۔یہ بائینگ گائیڈ 2020کی لاسٹ اپ ڈیٹس اور ایڈوینس منٹ کو ذہن میں رکھتے ہوئے لکھا گیا ہے۔
گیمنگ سیریز کو لے کر اگر آپ مزید گائیڈنس حاصل کرنا چاہیں تو وزٹ کریں www.paklap.pk. ہماری Paklap Live Support Facility آپ کی خدمات میں پیش ہے۔ہمارے پاس لیپ ٹاپس کی ڈیفیرنٹ کیٹگریز ہیں تاکہ آپ اپنی پرچیز ڈیسائیڈ کرتے ہوئے آسانی ہو۔Acer,Asus,Dell,Apple,HP,Lenove,Gaming Series, Touch Screens,Convertibles,Refurbished,etc۔اگر آپ صرف گیمنگ لیپ ٹاپس میں انٹرسٹڈ ہے تو آپ سیدھا Pakistan Laptops والی کیٹگری میں جا کر اپنی پسند کا لیپ ٹاپس چوز کر سکتے ہیں۔