پیپلز پارٹی عام انتخابات کے بعد حکومت بنا بھی سکتی ہے

پیپلز پارٹی عام انتخابات کے بعد حکومت بنا بھی سکتی ہے۔ ہم اچھا نمبرز لے لیں گے، بلاول کو وزیراعظم دیکھنا چاہتا ہوں، بلاول ن لیگ کےساتھ حکومت چھوڑنا چاہتا تھا، مگر یہ ان کو لا کر کمر میں چھرا گھونپنا ہوتا اس لیے حکومت سے نہیں نکلے؛ آصف علی زرداری

حکومت کا نئے کرنسی نوٹ مارکیٹ میں لانے کا فیصلہ؛ گورنر سٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے آج صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ھوئے کہاکہ اسٹیٹ بینک نے تمام مالیت کے نئے کرنسی نوٹ لانے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے-نئے نوٹ غیر ملکی سیکیورٹی فیچرز کے تحت چھاپے جائیں گے۔ نئے نوٹوں کو رنگ، سیریل نمبرز، ڈیزائن اور ہائی سیکیورٹی فیچرز کےساتھ متعارف […]

Collective Wisdom

یونائیٹڈ نیشن ہو، او آئی سی، ایس سی او، برکس یا سارک ، انسانوں کی مجموعی سوچ معاشی، معاشرتی، سیاسی، دفاعی اور ماحولیاتی مسائل پر قابو پانے سے قاصر ہے – پوری دنیا مل کر بھی غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں معصوم شہریوں کے قتل اور بر بریت کو نہیں رکوا پا رھی-دنیا کا کوئی […]

الجھنیں

یونائیٹڈ نیشن ہو، او آئی سی، ایس سی او، برکس یا سارک ، انسانوں کی مجموعی سوچ نے مسئلے کو سلجھانے کی بجائے الجھا کر دنیا کو ہمیشہ نقصان ہی پہنچایا ہے- اکٹھے بیٹھ کر آج تک امن یا ترقی کا منصوبہ نہیں بنا-پنسلین ہو یا ریڈیو، بلب ہو یا ٹیلیفون انسانیت کی فلاح کی […]

Theory of Complex issues

‏انفارمیشن وہ پیمانہ جو کسی بھی مسئلے کے ممکنہ متبادل حل کو ڈھونڈنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے-انفارمیشن کی اصطلاع دنیا کو سمجھنے کی بنیادی اکائی ہے کیونکہ اس کو استعمال کر کے آپ کسی ایک فزیکل سسٹم کے دوسرے فزیکل سسٹم سے باہمی بات چیت کرنے کی صلاحیت کی پیمائش کرتے ہیں-‏کوئی بھی […]

انفارمیشن کو سمجھیں ؛ سچ ہی کامیابی کا راستہ ھے

نیویارک کے ہیلتھ میئر نے کل ایک بیان میں کہا ہے کہ سوشل میڈیا نفسیاتی بیماریوں کی جڑ ہے- سوشل میڈیا ایسے رجہانات کی پرورش کر رھا ہے جو معاشروں کو دیمک کی طرح کھا رھیں ہیں –سوشل میڈیا اور جھوٹ کاتال میل بربادی کا بہترین نسخہ ہے- معاشرے، گروہ، ریاستیں ، دنیا سب سی […]

مورخ اور وقت

ٹویٹر ایپ جیسے ہی کھولتے ہیں ، ایک عجیب منظر ملتا ہے- بحث، دلائل، گالیاں، غصہ- جیسے ہی ایپ بند کرتے ہیں سکون سا ھو جاتا ھے- ان دو لگے بندے فقروں کا استعمال بہت عام ہے” مورخ لکھے گا اور وقت بتائے گا”- مورخ تاریخ مرتب کرنے والے کو کہتے ہیں – اور وقت […]

سپریم کورٹ نے صنم جاوید اور شوکت بسرا کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں صنم جاوید اور شوکت بسرا کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی۔ نجی ٹی وی “جیو نیوز” کے مطابق سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کی اسیر رہنما صنم جاوید کی کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی، عدالت نے […]

‏ووٹ اور برادری

ہلکا پھلکا تجزیہ‏ووٹ اور ادھار کوئی بھی خوشی سے نہیں مانگتا- دونوں ضرورتمند ہوتے ہیں -غریب کو ادھار پیٹ کی بھوک مٹانے کے لئے چاہئیے- امیدوار کو طاقت کا ٹیکہ چاہیے-‏ووٹروں کی چھوٹی چھوٹی خوشیاں ہوتی ہیں جو وہ الیکشن کے لئے سنبھال کے رکھ چھوڑتے ہیں- ہمارے ہاں رُسنے(ناراض) کا بہت رواج ہے- خاص […]

کیا کرنا چاھیے؟

کسی بھی نظام سے مستفید ہونے والوں کو کم کرتے جایئں وہ نظام سکڑتا جائے گا- عالمی شہرت یافتہ کتاب ” قومیں کیوں فیل ھوتی ہیں” کا مرکزی خیال یہی ہے- کتاب میں دو الفاظ ” extractive” اور “inclusive” کا ذکر مصنف بار بار کرتے ہیں- مطلب عوام کو فائدہ دینے والا نظام، عوام کو […]