راکھی ساونت کیخلاف 200 کروڑ ہرجانے کا مقدمہ دائر کر دیا
عادل خان درانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اسی عدالت سے انصاف لے کر رہیں گے جہاں ان کے خلاف مقدمات چلائے گئے، انہیں بدنام کیا گیا اور انہیں جیل بھیجا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عادل خان درانی کے وکیل نے بتایا ہے کہ انہوں نے راکھی ساونت 100 […]