بھارتی اداکارہ جیا بچن دیوالی کے موقع پر فوٹو گرافرز پر برہم

معروف بھارتی سیاستدان و اداکارہ جیا بچن دیوالی کے موقع پر فوٹو گرافرز پر برہم ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، جیا بچن دیوالی کے موقع پر  بچن ہاؤس میں دیوالی کی تقریب میں آنے اور تصاویر بنانے پر برہم ہو گئیں اور فوٹوگرافرز کو ’انٹروڈرز( زبردستی گھسنے والے)‘ قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر جیا […]

عالیہ بھٹ نے’پرفارمنس آف دی ایئر‘ کا اعزاز اپنے نام کرلیا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے’پرفارمنس آف دی ایئر‘ کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔برطانوی میگزین اسکرین ڈیلی نے بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کو ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’گنگوبائی کاٹھیاواڑی‘ میں شاندار کارکردگی دِکھانے کے لیے ’پرفارمنس آف دی ایئر‘ کا اعزاز دیا ہے۔عالیہ بھٹ نے اپنی انسٹا اسٹوری پر اس بڑی […]

اداکارہ اتھیا شیٹی اور کرکٹر کے ایل راہول شادی کے بندھن میں بندھ گئے

بالی ووڈ اداکار سنیل شیٹی کی بیٹی آتھیا شیٹی اور بھارتی کرکٹر کننانور لوکیش راہول المعروف کے ایل راہول شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ سنیل شیٹی کی صاجزادی اتھیا شیٹی اور کے ایل راہول کی شادی کی تقریبات سنیل شیٹی کے کھنڈالا فارم ہاؤس میں منعقد کی گئی تھی ۔گزشتہ روز شادی کے بندھن […]

میرے لئے تمام ہیرو ایک جیسے ہیں ، سجل علی

اداکارہ سجل علی نے کہا کہ میرے لئے فلم اور ٹی وی میں کام کرنے والے تمام ہیرو ایک جیسے ہی ہیں- اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں کسی کو نمبر ون یا نمبر ٹو قرار نہیں دے سکتی۔انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے شوبز انڈسٹری میں جب قدم رکھا تھا […]

سجل علی نے بالی ووڈ فلموں میں کام کرنےکی خواہش کا اظہار کردیا

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک )پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ سجل علی نے ایک مرتبہ پھر بالی ووڈ فلموں میں کام کرنےکی خواہش کا اظہار کیا ہے۔بھارتی میڈیا سے گفتگو میں سجل علی نے سرحد پار فنکاروں کے ساتھ کرم کرنے کے حوالے سے اپنا تجربہ بتاتے ہوئے کہا کہ ان میں ایک اپنائیت ہے اور […]

ہالی ووڈ میں ڈیبیو کرچکی ہوں، جلد دوبارہ نظر آؤں گی، کبریٰ خان

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اور خوب رو اداکارہ کبریٰ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ہالی ووڈ ڈیبیو دے چکی ہیں اور امید ہے کہ جلد دوبارہ ہالی ووڈ اسکرین پر نظر آئیں گی۔اداکارہ کبریٰ خان نے گزشتہ دنوں نجی چینل کے ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں […]

نادیہ خان نے طلاق کی شرح بڑھنے کی وجہ بتادی

پاکستان کی معروف اداکارہ نادیہ خان نے کہا کہ پاکستان میں طلاقوں کی شرح بڑھنے کی بڑی وجہ خواتین کا معاشی خود کفیل ہونا ہے ۔اداکارہ نادیہ خان کی اپنی دو شادیاں ختم ہوچکی ہے اور تیسری شادی سے قبل وہ کچھ عرصہ اکیلے اپنے بچوں کی پرورش کرتی رہیں۔ایک حالیہ انٹرویو میں ان کا […]

کیارا ایڈوانی اپنی شادی کے لئے اہل خانہ کے ہمراہ جیسلمیر روانہ ہوگئیں

رشتۂ ازدواج میں جلد بندھنے والی بالی ووڈ کی معروف جوڑی سدھارتھ ملہوترا اور اداکارہ کیارا ایڈوانی شادی کے لیے جیسلمیر روانہ ہوگئے۔رشتہ ازدواج میں جلد بندھنے والی بالی ووڈ کی معروف جوڑی سدھارتھ ملہوترا اور اداکارہ کیارا ایڈوانی کی شادی جیسلمیر کے 5 اسٹار ہوٹل میں پیر کو ہونے والی ہے تاہم آج صبح […]

سنی لیونی کا لنکڈاِن اکاؤنٹ بحال ہوگیا

بالی ووڈ سیلیبریٹی سنی لیونی نے ٹوئٹر پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ان کا ’لنکڈاِن‘ اکاؤنٹ بحال ہوگیا ہے۔دو روز قبل انہوں نے ٹوئٹر پر ہی بذریعہ ویڈیو مطلع کیا تھا کہ ان کا لنکڈاِن اکاؤنٹ بلاک ہوگیا ہے۔انہوں نے کہا کہ نیٹ ورکنگ سائٹ نے ان کا اکاؤنٹ اس لیے بلاک کیا […]

عرفی جاوید کی انوکھا لباس پہن کر چائے پینے کی ناکام کوشش

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) بھارتی ماڈل عرفی جاوید کی نئی ویڈیو نے انٹرنیٹ صارفین کو قہقہے لگانے پر مجبور کر دیا۔ عرفی اپنے عجیب و غریب فیشن کی وجہ سے مشہور ہیں، اب انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جو انٹرنیٹ پر توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ ماڈل و اداکارہ نے ایسا لباس […]