کروڑوں کی منی لانڈرنگمیں مطلوب بھارتی اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو ضمانت مل گئی

کروڑوں کی منی لانڈرنگ میں مطلوب بھارتی اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو بلآخر ضمانت مل گئی۔ خیال رہے کہ چند روز قبل عدالت نے جیکولین فرنینڈس کے خلاف 200 کروڑ کی منی لانڈرنگ کیس میں درخواست ضمانت پر فیصلہ مؤخر کردیا تھا۔تاہم آج ہونے والی سماعت کے بعد عدالت نے 2 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں […]

تونیشا شرما کی موت، پولیس کو اہم ثبوت مل گیا

آنجہانی نوجوان اداکارہ تونیشا شرما کی موت سے متعلق مہاراشٹرا پولیس کو اہم ثبوت مل گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 20 سالہ تونیشا شرما کی موت سے قبل شیزان خان سے شدید نوعیت کی بحث ہوئی، اس واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج پولیس کو مل گئی۔تونیشا شرما موت کیس میں پولیس نے سی […]

شادی محبت کی ہو یا ارینج دونوں ہی صورتوں میں رسک ہوتی ہے ، سجل علی

معروف اداکارہ سجل علی نے کہا ہے کہ شادی محبت کی ہو یا ارینج دونوں ہی صورتوں میں وہ ایک رسک ہوتی ہے۔اداکارہ نے امریکی شوبز ویب سائٹ ڈیڈ لائن سے اپنی آنے والی فلم واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وِد اٹ کی پروموشن کے لئے بات کرتے ہوئے سجل علی نے فلم میں کام […]

اداکارہ سجل علی انسٹاگرام سے غائب ہوگئیں

پاکستان شوبز اندسٹری کی خوب رو اداکارہ سجل علی انسٹاگرام سے غائب ہوگئیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام اداکارہ سجل علی کو سرچ کرنے سے قاصر ہے، جو اس بات کا عندیہ ہے کہ اداکارہ نے اپنا انسٹا اکاؤنٹ ڈلیٹ کر دیا ہے۔تاہم تاحال اس کی وجوہات سامنے نہیں آئی ہیں لیکن سجل علی […]

سلمان خان نے باجی را مستانی میں کترینہ کیف کو کاسٹ کرنے کی حمایت کیوں کی؟

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان نے ماضی میں ایک بار ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی سے درخواست کی کہ وہ اپنی فلم سے سابقہ حسینہ عالم خوب رو اداکارہ ایشوریا رائے کو نکال دیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سلمان خان اور اداکارہ ایشوریا رائے کے افیئرز کے چرچے ایک […]

بیٹے نے باپ کو ذہنی دباؤ سے نکال لیا۔

شاہ رخ خان اداکار نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ جب میں پہلے دن فلم ’پٹھان‘ کے سیٹ پر گیا تو بہت مختلف قسم کے جذبات کا شکار تھا اور مجھے شک تھا کہ 3 برس کے وقفے کے بعد میں بہتر پرفارمنس نہیں دے سکوں گا۔ اُنہوں نے بتایا کہ ایسی صورتحال […]

کریتی سینن نے اپنے اور  پربھاس کے درمیان تمام افواہوں کی تردید کر دی

بالی وڈ کی دلکش اداکارہ کریتی سینن نے اپنے اور تیلگو  اداکار  پربھاس کے درمیان کسی تعلق سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔حال ہی میں بالی وڈ اداکار  ورون دھون نے ایک ریئلٹی شو پر کریتی سینن اور پربھاس کے درمیان تعلقات کا اشارہ دیا  تھا تاہم اب اداکارہ نے ایسی تمام افواہوں کی […]

معروف پاکستانی اداکارہ ثروت گیلانی کی انتہائی بولڈ لباس میں ویڈیو وائرل

ثروت گیلانی ایک ایسی لاجواب اداکارہ ہیں جنہوں نے لفظی طور پر خود کو سب سے مشہور اداکاراں کی فہرست میں جگہ بنالی ہے۔اداکاری سے لے کر ماڈلنگ تک اور پھر یقینی طور پر فلموں تک انہوں نے ہمیشہ اپنی بہترین کارکردگی کو یقینی بنایا۔وہ اسپیشل اولمپکس اور انڈس ہسپتال کی سفیر بھی ہیں۔ ثروت […]

مجھے سیڑھی بنا کر تم شہرت حاصل نہیں کرسکتے، راکھی کا عادل سے شکوہ

تنازعات کا شکار رہنے والی بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے اپنے خاوند عادل درانی سے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے سیڑھی بنا کر تم شہرت نہیں حاصل کرسکتے۔میڈیا سے گفتگو کے دوران راکھی ساونت نے عادل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ سلمان خان، عامر خان اور شاہ رخ خان بننا اتنا آسان […]

میں اتنی بہادر نہیں کہ عرفی جاوید کی طرح بولڈ فیشن کرسکوں، کرینہ کپور

معروف بھارتی اداکارہ کرینہ کپور نے عرفی جاوید کے فیشن پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں اتنی بہادر نہیں کہ ان جیسا فیشن کر سکوں۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور نے ایک انٹرویو میں کہا کہ عرفی جاوید بہت باہمت اور بہادر ہیں، وہ جیسا فیشن کرنا چاہتی ہیں، کرلیتی ہیں لیکن مجھ […]