سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2100 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 86 ہزار 500 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1801 روپے اضافے سے ایک لاکھ 59 ہزار […]

مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کیلئے ایک اور بُری خبر، بجلی مزید مہنگی ہوگئی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کیلئے ایک اور بُری خبر آگئی ہے، نیپرا نے بجلی 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی ہے۔نیپرا کی جانب سے اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ بجلی صارفین پر 2 ارب 90 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا، اضافے کا اطلاق […]

سونے کی فی تولہ قیمت 1 ہی روز میں 3900 بڑھ گئی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 ہی روز میں 3900 روپے بڑھ گئی ، 1 تولہ سونے کا بھاؤ 1 لاکھ 78 ہزار 800 روپے ہو گیا ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق صرف آج کے دن میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 3900 روپے اضافہ دیکھا گیا […]

فی تولہ سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر،3500 روپے کا مزید اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے. کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا. […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ

سونے کی قیمت کی اونچی اُڑان جاری ہے، جہاں آج بھی پیلی دھات کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام […]

مرغی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور، راولپنڈی اور گردونواح میں مرغی کی قیمت مسلسل اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی اندرون شہر مرغی کا گوشت580 اور نواحی ایریاز میں 590 روپے کلو ہوگیا،شہر میں زندہ مرغی 380 اور نواحی ایریاز میں 395 روپے کلو ہو گئی ۔ لاہور میں زندہ مرغی […]

ہنڈا گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ

ہنڈا کاریں تیار کرنے والی کمپنی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے جس کے بعد ہنڈا سوک آر ایس کی نئی قیمت 9199000 روپے ہو گئی ہے۔گاڑیوں کے حوالے سے مؤقر ویب سائٹ ’پاک وہیلز‘ کے مطابق ہنڈا 5L M-CVT سی وی ٹی کی قیمت 7779000 روپے سے بڑھ کر 8099000 روپے […]

امریکی ڈالر کی قدر میں تاحال اضافہ جاری

امریکی ڈالر کی قدر میں تاحال اضافہ جاری ہے ۔آج بھی کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 227 روپے 25 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 227 روپے 12 پیسے پر بند ہوا تھا۔

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 2.78 فیصد اضافہ ریکارڈ

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 2.78 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد مجموعی ہفتہ وار شرح 41.54 فیصد تک پہنچ گئی۔ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی، مہنگائی میں اضافہ اشیاء خور و نوش کی قیمتیں بڑھنے سے ہوا۔ایک ہفتے کے دوران 33 […]